yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم فروخت کیلئے پیش کردیا گیا،

MH Kazmi May 2, 2019 1 min read
Share this:

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم ’شاہ مکھ‘ بکنے کے لیے تیار۔ دبئی جو کہ دنیا کی مہنگی ترین چیزوں کے بکنے کے لیے مشہور ہے میں دنیا کا سب سے مہنگا پرفیوم خریدار کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔ پرفیوم کی قیمت کا اندازہ 47لاکھ52ہزار درہم لگایا گیا ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 18کروڑ سے زیادہ بنتے ہیں۔پرفیوم دبئی کے شاپنگ مال میں رکھ دیا گیا ہے جسے نبیل پرفیوم گروپ آف کمپنیز نے بنایا ہے، کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ پرفیوم ہیروں،موتیوں اور خوشبو کا حسین امتزاج ہے ۔اس پرفیوم کی بوتل پر دنیا کا عظیم ترین موتی ’درّا‘ جڑا ہوا ہے اس کے علاوہ بوتل پر باز، ابجر، امل، نرجسی،ہباح اور دیوان جیسے ہیرے لگے ہوئے ہیں جن سے یہ دیکھنے والی کی نظروں کو خیرہ کر دیتا ہے۔پرفیوم بنانے والی کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ خریداروں کی جانب سے بہت اچھا ردعمل مل رہا ہے اور پرفیوم کی حتمی قیمت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ بازار میں بکنے والی عام چیز نہیں ہے۔انہوں نے مزید بتایا کے خریدار کو پرفیوم خریدنے کے بعد چار سے چھ ماہ تک انتظار کرنا ہو گا پھر اسے یہ پرفیوم پہنچایا جائے گا۔ شاپنگ مال میں اور بھی بہت سی مہنگی چیزیں رکھی گئی ہیں لیکن دنیا کے سب سے مہنگے پرفیوم نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رکھی ہے، یہ تمام چیزیں 30مارچ تک شاپنگ مال میں موجود رہیں گی۔ اس پرفیوم کا نام ’شاہ مکھ‘رکھا گیا ہے اور اسے بنانے والے شخص علی کا کہنا ہے کہ انہیں اس پرفیوم کو بنانے کا خیال تب آیا جب وہ کچھ خاص چیز بنانے کا سوچ رہے تھے انہوں نے کہا کہ انہیں خاص اور انوکھی چیزیں بنانے کا شوق ہے اور شاہ مکھ کو بنانا ان کے اسی شوق کی تکمیل کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی سے خریداروں نے ان سے رابطہ کرنا شروع کر دیا ہے لیکن وہ یہ نہیں بتا سکتے کہ کون کون اسے خریدنا چاہتا ہے کیونکہ یہ معلومات خفیہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اتنا بڑا گناہ کیسے معاف کیا؟ سنئے ایک لڑکی کی کہانی
Next Post افغانستان سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں
Politicians from Afghanistan

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.