yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کچھ دیر بعد ایسا کیا انکشاف ہوا کہ سب سر پیٹ پیٹ کر رونے لگے

MH Kazmi May 1, 2019 1 min read
After a while, it was revealed that all the head stirred stomach
Share this:

کراچی( ویب ڈیسک ) شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں آئل ٹینکر الٹ گیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد جب ٹینکر کو ہٹایا گیا تو ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلا ت کےمطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں حادثے کے سبب آئل ٹینکر کو الٹے کئی گھنٹے سے زائد وقت گزرنے  کے بعد اسے ہٹایا گیا۔ ٹینکر کے نیچے ایک شہری کی لاش موجود تھی جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ میت سر تا پا تیل میں ڈوبی ہوئی تھی۔ حادثے میں ٹینکر کے نیچے دب کر جاں بحق ہونےوالے شہری کی میت جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ جہاں اسے شناخت کے مرحلے سے گزارا جائے گا۔ آئل ٹینکر الٹنے کے بعد حسبِ معمول شہریوں کی ایک بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے اور کنستروں میں تیل بھرنے میں مصروف ہے، شہریوں کا یہ نامناسب عمل کسی بھی وقت بڑے حادثے کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل جمع کرنے والوں میں بڑی تعداد عام افراد کے بجائے کسی منظم مافیہ کے کارندوں کی ہے ، جو تیل کو باقاعدہ کنستروں میں بھر کر سوزوکی پک اپ میں لوڈ کرکے لے جارہے ہیں۔ تاحال انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی قسم کے کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے ہیں اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ٹینکر کو ہٹایا نہیں گیا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پڑا ہے۔ جائے وقوعہ پر پولیس کا عملہ موجود ہے لیکن شہریوں کی کثیر تعداد کے سبب ان کی جانب سے محض زبانی وارننگز پر ہی اکتفا کیا گیا اور شہریوں کو وہاں سے منتشر کرنے کے لیے عملی اقدامات کے بجائے پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے کھڑے ہیں۔ یاد رہے کہ آج سے دو سال قبل پنجاب کے شہر بہاولپور کے علاقے احمدپورشرقیہ میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے ٹینکر سے بہتے آئل میں آگ لگ گئی تھی۔ جس کے نتیجے میں موقع پر 170 افراد جاں بحق اور140 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ حادثے کا شکار ہونے والے ٹینکر کا ڈرائیور بھی دورانِ علاج چل بسا تھا۔ ڈرائیور نے اسپتال میں علاج کے دوران بیان دیا تھا کہ اس نے آئل ٹینکر پلٹنے کے بعد وہاں موجود لوگوں کو آئل جمع کرنے سے روکنے کی کوشش کی لیکن کسی نے اس کی ایک نہ سنی اور اسی دوران ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اتنا بڑا جانی نقصان پیش آیا۔ حیرت انگیز طور پر ماضی قریب میں اتنا بڑا سانحہ ہونے کے باوجود بھی شہریوں نے ہوش کے ناخن نہیں لیے ہیں اور چند پیسوں کے لیے اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر تیل بھرنے میں مصروف ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Young martyrs, surrounded by enemy bodies, more details in this news
Previous Post جوان شہید،دشمنوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،مزید تفصیلات اس خبر میں
Next Post خان صاحب:آپ سے تو یہ توقع نہ تھی۔۔۔
Khan Sahib: You did not expect this from me ...

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.