yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور صحافی نے اصل کہانی ڈھونڈ نکالی

MH Kazmi May 1, 2019 1 min read
The famous journalist got the real story
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) خریداری کے لیے بازار میں ‘میں ایک دکان پر کھڑا تھا ‘ اچانک میری نظر ایک ایسے پٹھان پر پڑی جس کے کاندھے پر چارپائیاں بننے والا وان تھا ‘ گھٹنوںکے شدید درد میں مبتلا لنگڑا کرچل رہاتھا‘کبھی چلتا تو کبھی رک کر پیچھے دیکھ لیتا ۔میں اس وقت خود پر قابو نہ رکھ سکا نامور کالم نگار محمد اسلم لودھی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں نے اس کی آنکھوں میں آنسو ٹپکتے دیکھے ۔مجھے اپنا کام بھول گیا میں اس کے پاس جا پہنچا اور پوچھا کہ تمہاری آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں ؟ وہ شاید کسی کے کندھے ہی کا متلاشی تھا اس نے زار و قطار رونا شروع کردیا ‘ اسکی کیفیت دیکھ کر میرا دل اور پسیج گیا ‘ میں اس کی ہر ممکن مدد کرنے کاارادہ کرچکا تھا ‘ میرے اصرار پر اس نے آنسو صاف کیے اور بولا صاحب میں خیبر پختون خواہ کے علاقے لکی مروت کا رہنے والا ہوں ۔میرے پانچ بچے ہیں ‘ سنا تھا لاہورمیں روزگار مل جاتا ہے میں کسی سے ادھار لے کر یہاں پہنچا ہوں۔ میرے گائوں کے چند لوگ پہلے سے یہاں موجود تھے انہوںنے مجھے اپنے ساتھ ہی رکھ لیا ‘ مجھے اور کوئی کام کرنانہیں آتا میںصرف چارپائیاں بن سکتا ہوں۔ پیٹ کی خاطر صبح سے شام تک گلیوں میںدھکے کھاتا پھر رہاہوں کوئی کام نہیں ملا ‘ صبح سے بھوکا ہوں ‘ گھٹنوں میں درد کی وجہ سے چلا بھی نہیں جارہا۔ شام ہونے کو ہے ‘ رب سے التجا کررہا تھا کہ میری مدد کے لیے کوئی فرشتہ بھیج ‘پھر سوچا کہ پردیس میں کون میری مدد کرے گا ۔میں نے اس کی دکھ بھری کہانی سنی اور 100روپے کا نوٹ نکال کر اسے دے دیاوہ نوٹ کو ایسے دیکھ رہا تھا جیسے کوئی انوکھی چیز ہو ۔ میںنے پوچھا تم چارپائیاں بننے کا کام کرنے لاہور کیوں آئے ہو‘ یہ کام تم اپنے علاقے میں بھی کرسکتے تھے ‘ اس نے کہا صاحب ‘ ہمارے علاقے میں بہت غربت ہے ‘ چارپائیوں پر کوئی نہیں سوتا ‘ گھاس پھونس بچھا کر سوتے ہیں اور کچھ مل جائے تو کھالیتے نہ ملے تو بھوک ہی رات بسر کرلیتے ہیں ۔خیبر پختونخوا کے آدھے سے زیادہ لوگ لاہور اور کراچی رزق کمانے آئے ہوئے ہیں ‘ کوئی لاہور میں حکیمی شربت کی ریڑھی لگاتا ہے تو کوئی موچی کا کام کرکے رزق کماتا ‘ کوئی مزدوری کرتا ہے تو چوکیدار ی کرتا ہے کوئی رکشا چلاتا‘ کوئی کندھے پر قالین رکھ کر صبح سے شام سے گلیوں میں بیچنے کیلئے دھکے کھاتا پھرتا ہے ‘پیٹ بھرنے کے بعد جو بچتا ہے وہ بیوی بچوں کو دے آتے ہیں ۔یہاں یہ بھی عرض کرتاچلوں کہ کچھ پٹھان ایسے بھی ہیں جن کا شمار کھاتے پیتے افراد میں ہوتا ہے بطور خاص فینسی کپڑوں کے کاربار پر پٹھانوں کاہی ہولڈ ہے۔اوریگا اور ڈیفنس موڑکی پوری مارکیٹ پر انہی کا قبضہ ہے۔پٹھان ہمارے غیور بھائی ہیں ہم ان سے محبت کرتے ہیں۔ میرے دوست عبدالغفور نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پٹھان ہمارے بھائی ضرور ہیں لیکن کسی ایک سے جھگڑا ہوجائے تو پورے لاہور کے پٹھان چند منٹوں اکٹھے ہوکر مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کا واقعہ اس کی حقیقی تصویر ہے ۔کیپٹن مبین جس خودکش دھماکے میں شہید ہوئے تھے پولیس نے جب خود کش حملہ کرنیوالوں کے سہولت کار پکڑے تو وزیر اعلی کے پی کے پرویزخٹک کا رویہ انتہائی تکلیف دہ تھا حتی کہ سراج الحق بھی سہولت کارپٹھان کے حق میں نہ صرف کھڑے ہوئے بلکہ منصورہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی تکلیف باتیں کرتے ہوئے پنجاب حکومت اور انتظامیہ کو خوب لتاڑا ۔ وہ زہر آلود بیانات اور تقریریں آج بھی اخبارات کے صفحات میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔میں عمران خان سے درخواست کرناچاہتا ہوںکہ خیبر پختون خوا کے لوگ خالی بدترین غربت اور جہالت کے باوجود آپ کے جانثارووٹر ہیں۔ جنہوں نے 2013ء اور 2018ء کے الیکشن میںبھی عمران خان کو ووٹ دے کر اپنی نمائندگی کا حق دیا ۔ان کا یہ حق بنتا ہے کہ ان کو ان کے گھر کے نزدیک باعزت روزگار فراہم کیاجائے کیونکہ اگر اپنے ضلع میں باعزت روزگار میسر آجائے تو کس کا جی چاہتا ہے کہ وہ لاہور اورکراچی میں دھکے کھاتا پھر ے۔یہ بات بھی قرین حقیقت ہے کہ لاہور میں ہر تیسرا چوتھا شخص پٹھان نظر آتا ہے کئی علاقوںمیں پنجابی اور پٹھان کا تناسب ففٹی ففٹی ہوچکا ہے ۔حالانکہ پنجاب کے رہنے والوں کا دل ہر قسم کے تعصب سے پاک ہے اس لیے ہر مقامی شخص انکوعزت کی نگاہ سے دیکھتاہے ۔لنڈا بازار تو ویسے ہی ختم ہوچکا نولکھا بازار سمیت کتنی ہی مارکیٹیںپٹھانوں کے قبضے میں جاچکی ہیں ۔ جو لاہور میں سیٹ ہوجاتے ہیں وہ سہولت کار بن کر اپنے گائوں کے لاتعداد پٹھانوں کو لاہور لے آتے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں لاہور ان کیلئے دوبئی بن چکا ہے۔ لاہور شہر پر انسانی آبادی کا بوجھ حد سے تک بڑھتا جارہا ہے، آبادی کے دبائو کو کم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے چھوٹے بڑے شہروں میں صنعتی زون قائم کئے جائیں۔ ہر پاکستانی کو اس کے گھر کے قریب روزگار فراہم کیاجائے تاکہ لاہور سمیت دیگر بڑے شہروں میں نقل مکانی کاسلسلہ روکا جاسکے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Journalist Mazhar Abbas described the eye-sighted statement
Previous Post صحافی مظہر عباس نے آنکھوں دیکھا احوال بیان کر دیا
Next Post پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.