yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہفتے میں ایک دن مجھے ٹاک شو میں بلایا کریں

Web Editor April 30, 2019 1 min read
One day in the week, call me in talk show
Share this:

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے حامد میر اور دیگر اینکرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سات دن چینلز پر ٹاک شو کرتے ہیں، سات دن میں سے ایک دن مجھے دیا کریں اور میرے ساتھ ڈیفنس، معاشیات، تعلیم اور دیگر شعبوں کے ماہرین کو بلایا کریں۔ انہوں نے کہا کہ آپ ٹاک شو میں معیشت پر بات کرتے ہیں تو اس کا حل بھی نکال لیا کریں۔ ریٹائرڈ فوجیوں کو ٹاک شو میں بلانے کے لئے پہلے اجازت لینا ہوگی کیونکہ ریٹائرڈ فوجیوں کے حوالے سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو یہ بات کر رہے ہیں وہی فوج کا موقف ہے جبکہ ایسی بات نہیں، فوج نے کسی کو مقرر نہیں کیا کہ وہ فوج کا موقف پیش کرے۔ انہوں نے کہا کہ کئی ریٹائرڈ فوجی دفاعی شعبے کے ماہر بھی نہیں ہوتے مگر انہیں بلا لیا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دفتر خارجہ کے کردار کی دو دفعہ تعریف کی اور کہا کہ فارن آفس بہت اچھا کام کررہا ہے۔ آصف غفور نے کہا ہم نے پی ٹی ایم کے حوالے سے بہت سے باتیں بتائی ہیں ابھی تو یہ دس فیصد ہیں آپ لوگوں کو ان باتوں کو ہائی لائٹ کرنا چاہیے تاکہ ان کے بارے میں غیرملکی میڈیا اور مختلف ممالک آگاہ ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہاں پر کھڑا ہوں مگر میری بھی کچھ حدود ہیں، انہوں نے سیاسی سوالات کے جوابات دینے سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ سیاست میں حصہ لینا ہمارا کام نہیں۔ جنرل آصف غفور نے کراس ٹاکنگ اور بغیر اجازت سوال کرنے پر ایک صحافی کو ڈانٹ دیا، مگر پریس کانفرنس کے آخر میں معذرت کرلی۔ ریٹائرڈ فوجیوں کو ٹاک شو میں بلانے کےلئے پہلے اجازت لینا ہوگی کیونکہ ریٹائرڈ فوجیوں کے حوالے سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو یہ بات کر رہے ہیں وہی فوج کا موقف ہے جبکہ ایسی بات نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the success?
Previous Post کامیابی کیا ہے
Next Post آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے گی یا نہیں؟
Army Chief's term employment will be extended or not?

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.