yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

5 بالی وڈ اداکاراؤں کی دلخراش داستان

MH Kazmi April 30, 2019 1 min read
5 Bollywood song of Bollywood actors
Share this:

بولی وڈ انڈسٹری کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے، اس انڈسٹری میں کام کرنے والے افراد اپنے لگژوریئس اور شاہانہ لائف اسٹائل کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان شخصیات کی نجی زندگی کو بھی میڈیا ہیڈلائنز میں جگہ دی جاتی ہے۔گذشتہ کافی دہائیوں سے اس انڈسٹری کے اداکار  عوام الناس کو خوب محظوظ کررہے ہیں، ان میں سے کئی ماضی کے اداکار تو اب اس دنیا سے بھی رخصت ہوچکے ہیں۔ البتہ ان میں سے کچھ اداکار ایسے بھی ہیں جن کی موت آج تک ایک معمہ ہے اور وہ پراسرار طور پر اس دنیا سے اس دنیا سے رخصت ہوئے۔سری دیویگذشتہ ماہ دبئی میں اچانک انتقال کرجانے والی بولی وڈ کی صدا بہار دکھنے والی اداکارہ سری دیوی کی باڈی بھی عجیب و غریب حالت میں ایک باتھ ٹب میں پائی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے اور حادثاتی طور پر ڈوبنے سے ہوئی۔ پروین بابیپروین بابی اپنے وقتوں کی آئیکانک اور خوبصورت ترین اداکارہ تھیں، اپنے آخری ایام میں وہ دماغی طور پر مفلوج ہوگئی تھیں، بتایا جاتا ہے کہ وہ مبینہ طور پر پیرانائڈ شیزوفرینیا میں مبتلا ہوگئی تھیں۔ یہ افواہیں بھی گرم ہوئیں کہ ان کی دماغی حالت خراب ہونے کی اصل وجہ بہت زیادہ شراب نوشی تھی۔ سال 2005 میں انکی لاش ایک کمرے سے برآمد ہوئی جو کچھ دن پرانی تھی۔دیویا بھارتیاپنے کیریئر کے عروج پر دنیا سے رخصت ہونے والی اداکارہ دیویا بھارتی کی موت کا معمہ بھی آج تک سمجھ نہیں آیا۔ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ انہوں نے خود کشی کی جبکہ کچھ حلقوں کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ انہیں کسی نے عمارت سے دھکا دے کر قتل کیا۔سلک اسمیتھاسلک ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی ایک گلیمرس اداکارہ تھیں، ان کی موت کو 20 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اب تک اس حوالے سے کوئی مستند بات نہیں کی جاسکتی کہ آخر ان کی موت کی وجہ کیا تھی۔ وہ سنہ 1996 میں اپنے چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔گرو دتگرو دت ہندی سینما کا ایک بہت بڑا نام تھے، انہوں نے بے شمار بلاک بسٹر موویز میں اداکاری کی۔ وہ 1964 میں محض 39 برس کی عمر میں اپنے کرائے کے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Which actress Sacramento Johnson left behind Hollywood intends to join the political party?
Previous Post خوبرو اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے ہالی وڈ کو چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا ارادہ کر لیا ؟
Next Post عمران حکومت نے قوم کو خوشخبری سنا دی
The Imran government listened to the good news

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.