yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا

Web Editor April 26, 2019 1 min read
The power shortfall in the country has ended
Share this:

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح 8:30 پر ملک میں بجلی کی کل سسٹم ڈیمانڈ 15701 میگاواٹ اور سسٹم میں دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی جبکہ شارٹ فال زیرو تھا۔

ترجمان نے کہا کہ صرف جن علاقوں میں چوری اور دیگر وجوہات کی وجہ سے نقصانات ہیں ادھر اسی تناسب سے اعلانیہ لوڈ مینجمنٹ ہے۔ اس سے قبل پاکستانیوں کو اس بار موسم گرما میں 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی۔وزارت توانی نے اعلان کیا تھا کہ رواں موسم گرما میں بہت کم موقعوں پر لوڈ میجمنٹ کرنی پڑے گی اور صارفین کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی۔ تاہم صارفین کو بجلی کے استعمال میں احیتاط برتنی چاہئیے۔

پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہے گذشتہ ہفتے بجلی کی طلب 16020 میگا واٹ اور پیداوار 17500 میگا واٹ رہی۔ اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ حکومت نے رمضان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو کم رکھنے اور صنعت کو زیادہ سے زیادہ بجلی کی فراہمی کے حوالے سے بیک اپ پلان تیار کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت کی روشنی میں تیار کیے گئے منصوبے کے تحت دو تھرمل پاور جینکو تھری اور جینکو ون کو بیک اپ میں رکھا گیا۔ یہاں سے بجلی کی پیدوار شارٹ فال کو دیکھتے ہوئے شروع کی جائے گی ۔جینکو تھری سے 356 میگاواٹ بجلی اور جینکو ون سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ۔تربیلا اور منگلا میں بھی پانی کی سطح پہلے سے بہتر ہو رہی ہے اور ایک اندازہ کے مطابق رمضان تک پانی کی سطح مزید بہتر ہو نے پر 4 سے 6 ہزار میگاواٹ تک بجلی کی پیداوار یہاں سے کی جا سکے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں یہ پہلا ایسا کام ہے جس کو وقت سے پہلے ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا جا رہا ہے ، اپریل کی غیر متوقع بارشیں اور موسم کی بہتری بھی لوڈ شیڈنگ کی کمی میں اہم کردار ادا کر یں گی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Welcome back Asad Omar
Previous Post ویلکم بیک اسد عمر
Next Post معاملات طے پاگئے
Issues resolved

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.