yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ناقابل یقین انکشاف

MH Kazmi April 26, 2019April 26, 2019 1 min read
Incredible Disclosure
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سٹار سنجے دت کسی تعارف کے محتاج نہیں، ان کی زندگی اس قدر ہنگاموں سے بھری پڑی ہے ان کی زندگی پر فلم ’سنجو ‘بنا دی گئی ہے۔ اس فلم میں سنجے دت کی زندگی کے چند ایسے پہلوؤں کو سامنے لایا گیا ہے جو اس سے قبل عام عوام کی نظروں میں اس قدر تفصیل سے کبھی نہیں آئے تھے۔ اس فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے اور انکشاف ہوا ہےکہ اس فلم میں سنجے دت کی 308گرل فرینڈز کا بھی ذکر آیا ہے۔آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ یہ تمام لڑکیاں سنجے دت کی خوبصورتی پر نہیں مر مٹی تھیں بلکہ فلم بنانے والے راج کمار ہیرانی نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئےبتایا ہے کہ سنجے دت لڑکیوں کو ورغلایا کرتے تھے۔ راج کمار ہیرانی نے بتایا کہ ”سنجے دت کسی لڑکی کیساتھ معاشقہ شروع کرتا تو اسے ایک قبر پر لے جاتا اور لڑکی سے کہتا، میں تمہیں یہاں اپنی ماں سے ملانے لایا ہوں، اس غیر متوقع حرکت کے بعد لڑکی سنجے دت کے حوالے سے انتہائی جذباتی ہو جاتی اور پھر اسے کچھ اور دکھائی نہیں دیتا تھا، حقیقت تو یہ تھی کہ سنجے دت لڑکیوں کی جس قبر پر لے جاتا تھا، وہ اس کی ماں کی قبر ہرگز نہیں تھی۔“راج کمار ہیرانی نے مزید بتایا کہ جب کوئی لڑکی سنجے دت کو چھوڑ دیتی تھی تو وہ اسے بخشتا نہیں تھا۔انہوں نے بتایا ”ایک لڑکی نے اس کے ساتھ تعلق ختم کر دیا، تو سنجے دت نے اپنے دوست کی گاڑی لی اور اس لڑکی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو دے ماری جس کے باعث دونوں گاڑیاں تقریباً تباہ ہو گئیں۔ بعد میں یہ معلوم ہوا کہ سنجے دت نے جس گاڑی کو ٹکر ماری وہ اسی لڑکی کے نئے عاشق کی تھی۔“مختلف رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ سنجے دت نے ناصرف اپنے دور کی ہر اداکارہ کیساتھ معاشقہ لڑایا ہے بلکہ اپنے سے پہلے فلم انڈسٹری میں موجود اداکاراؤں کے علاوہ کئی عرصہ بعد انڈسٹری میں آنے والی اداکاراؤں کیساتھ بھی اس کے تعلقات رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Reading will be drowned by the shame of the failure of the captain of the captain
Previous Post پڑھ کرکپتان کو ناکام کہنے والے شرم سے ڈوب مریں گے
Next Post فواد چوہدری کی جگہ فردوس عاشق اعوان اور اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ ۔
Instead of Fadad Chaudhary, Hafeez Sheikh in the place of Firdous Ashiq Awan and Asad Umar.

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.