yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان نے بلاول بھٹو کے بارے میں جو کہا اس کی حقیقت دراصل کیا ہے

MH Kazmi April 26, 2019 1 min read
What is the reality of Imran Khan who said about Bilawal Bhutto?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)صحافی خاور گھمن نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے بلاول بھٹو کوجو کہا گیاہے یہ نان ایشو ہے ، پوری دنیا میں سیاسی جماعتوں ایک دوسرے کو طنز و تنقید کا نشانہ بناتی ہیں، دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے بلاول بھٹو کوجو کہا گیاہے یہ نان ایشو ہے ، پوری دنیا میں سیاسی جماعتوں ایک دوسرے کو طنز و تنقید کا نشانہ بناتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کس پر بات کریں ، آئے دن کوئی نہ کوئی نیاواقعہ سامنے آرہاہے ، اپوزیشن کو ملک میں عوام کوجو صورتحال درپیش ہے ، اس پر بات کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کے مابین بیان بازی کو میں کوئی سنجیدہ طور پر نہیں لے رہا ،پاکستان میں بہت سے ایشو ہیں جن پر بات ہونی چاہئے ، میرے لئے سب سے بڑا مسئلہ اس ملک میں غربت اور انسانی حقوق کاہے ۔ دوسری جانب خبر یہ ہے کہ تجزیہ کار سلمان غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ چین بڑا سنجیدہ تھا ، ان کوچاہئے تھا کہ پارلیمنٹ میں آتے اور سیاسی رہنماﺅں کا اعتماد میں لیتے لیکن وہ چین جانے سے ایک روز پہلے بلاول کے بارے میں کیا بیان دیکر چلے گئے ؟دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ ایک صاحب نواز شریف کی خوشی کیلئے محترمہ بے نظیر کو ٹارگٹ کرتے تھے اور آج وہی صاحب عمران خان کی خوشی کیلئے بلاول کوٹارگٹ کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم چین جارہے تھے ، ان کوچین جانے سے پہلے اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا، ان کو چاہیے تھا کہ وہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے اس حوالے سے بات کرتے ،

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Government bases were shaken.
Previous Post حکومت کی بنیادیں ہل گئیں ۔
Next Post بالی ووڈ سے گرما گرم خبر
Hot news from Bollywood

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.