yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

MH Kazmi April 25, 2019 1 min read
By knowing you will also be stunned
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کیا آپ جانتے ہیں عمران کابینہ میں شامل اقتصادی ماہر اور وزارت خزانہ کے لیے فیورٹ سمجھے جانے والے عمر ایوب کس کے بیتے ہیں ، اور ان کا جنرل ایوب خان سے کیا تعلق ہے ، یہ ان کے بیٹے نہیں مگر پھر بھی ان کا نام کیوں استعمال کرتے ہیں ، یقیناً آپ نہیں جانتے ہوں گے ، عمر ایوب کے باپ کا نام گوہر ایوب تھا جو کہ صدر ایوب خان کے بیٹے تھے ، لیکن عمر یوب اہنے باپ کا نام استعاملا کرے کی بجائے اپنے دادا کا نام استعمال کرتے ہیں ، اور کل انہوں نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم ذالفقار بھٹو ان کے دادا سابق صدر ایوب خان کو ڈیڈی کہہ کر بلاتے تھے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے تقریر کے دوران وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں سلیکٹڈ وزیر اعظم قرار دیا جس پر حکومتی ارکان بھڑک اٹھے۔ بلاول کی تقریر کے جواب میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے بلاول بھٹو زرداری سے کہا کہ ’ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کو ڈیڈی کہہ کر بلاتے تھے جو ہمارے وزیر اعظم کا احترام نہیں کرے گا اس کو بولنے نہیں دیں گے‘۔وفاقی وزیر عمر ایوب نے پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار بھٹو ایوب خان کو ڈیڈی کہہ کر بُلاتے تھے،جو ہمارے وزیر اعظم کا احترام نہیں کرے گا اُس کو بولنے نہیں دیں گے.#PPPExposedبلاول بھٹو زرداری کے وفاقی وزرا پر کالعدم جماعتوں کے ساتھ روابط کے الزام پر عمر ایوب خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے الذوالفقار جیسی دہشتگرد تنظیم بنائی ۔ کو بولنے نہیں دیں گے.#PPPExposedبلاول بھٹو زرداری کے وفاقی وزرا پر کالعدم جماعتوں کے ساتھ روابط کے الزام پر عمر ایوب خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے الذوالفقار جیسی دہشتگرد تنظیم بنائی ۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"The prime minister did not expect that ..
Previous Post ’’ وزیر اعظم سے ایسی توقع نہیں تھی کہ ۔۔
Next Post ’’ ایران جنگ کے لیے تیار ہے ۔
"Iran is ready for war.

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.