yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دل چیر دینے والے انکشافات

MH Kazmi April 24, 2019 1 min read
Heartbreaking disclosures
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)فیصل ٹاون کے علاقہ میں 11سالہ بچی کو اس کے ماموں نے قتل کرکے نعش سوئمنگ پول میں پھینک دی۔ پولیس نے بچی کے ماموں سمیت 3افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کی رہائشی حنا گھریلو ملازمہ تھی،جس نے چند روز قبل فیصل ٹاؤن کے علاقہ 27 کے بلاک میں ابراہیم نامی شخص کے گھر میں ملازمت شروع کی تھی،بچی کا ماموںسلمان پہلے سے ہی اس گھر میں ملازمت کرتا تھا۔گزشتہ روز ابراہیم اپنے دیگر اہل خانہ کے ساتھ کھانا کھانے گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ اس دوران گھر میں موجود بچی کے ماموں نے پولیس اور ریسکیو کو اطلاع دی کہ حنا سوئمنگ پول میں گر گئی ہے،جس پر اسے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت تصدیق کردی۔بچی کی ہلاکت پر ایس ایچ او فیصل ٹاون انسپکٹر شیخ حماد اختر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور نعش قبضہ میں لیکر مردہ خانے جمع کروادی،فرانزک اور پولیس ٹیموں نے گھر سے شواہد بھی قبضہ میں لیے اور گھر میں موجود بچی کے ماموں سلمان سمیت تین افراد زاہد اور لطیف کو حراست میں لے لیا۔دوران تفتیش بچی کے ماموں سلمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا،ملزم نے بچی کو قتل کرنے کے بعد واقعہ کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
. How Punjab's politics is about to bring a change in the whole country
Previous Post ۔ جلد پنجاب کی سیاست کیسے پورے ملک میں تبدیلی لانے والی ہے
Next Post ساری کہانی سامنے آ گئی
All the stories came out

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.