yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انہتر بچوں کی ماں

Web Editor April 22, 2019 1 min read
Mother of Sixty nine childrens
Share this:

روس: ماں بننا ہر طرح کے حالات میں دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے جو کسی خاتون کو ملتا ہے مگر کچھ ماؤں کے لیے یہ کسی کرشمے جیسا ہوتا ہے۔ مگر 2، 4 یا 10 سے زیادہ بچوں کو جنم دینے کا حوصلہ کس خاتون میں ہوسکتا ہے؟ بلکہ کیا کوئی خاتون 20 یا 30 سے زیادہ بچوں کی ماں بن سکتی ہے؟ تو اس کا جواب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ملتا ہے۔

دنیا میں ایک خاتون ایسی گزری ہیں جن کے بچوں کی تعداد کے بارے میں جان کر منہ کھلا کا کھلا رہ جاتا ہے۔ درحقیقت 18 ویں صدی میں ایک روسی کسان فیوڈور واسیلیو کی اہلیہ کے پاس 69 شویا بچوں کو جنم دینے کا ریکارڈ ہے۔ روس کے علاقے سے تعلق رکھنے والے اس خاتون نے 27 زچگیوں میں 69 بچوں کو جنم دیا جو کہ سننے میں ہی ناقابل یقین لگتا ہے۔ مگر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس خاتون نے 16 بار جڑواں بچوں، 7 بار 3 بچوں جبکہ 4 بار 4 بچوں کو بیک وقت جنم دیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق متعدد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ناقابل یقین کہانی سچی ہے اور وہ خاتون سب سے زیادہ بچوں کو جنم دینے والی ماں ہیں۔ ان خاتون کا نام تو نیکول ایس کے معلوم نہیں مگر 27 فروری 1782 کو کی خانقاہ ہر پیدائش کا ریکارڈ اکھٹا کرتی تھی اور اس نے ماسکو کو اس بارے میں رپورٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ 1725 سے 1765 کے درمیان اس خاتون نے 69 بچوں کو جنم دیا، جن میں سے صرف 2 بچوں کا انتقال ہوا۔ یعنی اس خاتون نے 40 سال میں 27 زچگیوں کے دوران 69 بچوں کو جنم دیا اور ہر بار کم از کم 2 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس روسی کسان نے 2 شادیاں کی تھیں اور دوسری بیوی سے بھی اس کے 18 بچے تھے اور وہاں بھی ہر بار کم از کم 2 بچے پیدا ہوئے۔ یعنی 6 بار جڑواں بچے جبکہ 2 بار تین بچوں کی بیک وقت پیدائش۔ مجموعی طور پر اس خاندان کے 87 بچے تھے جن میں سے تین پیدائش کے بعد چل بسے جبکہ 84 زندہ رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chaudhary Sarwar in action
Previous Post چوہدری سرور اِن ایکشن
Next Post ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر عثمان بزدار سے اظہار یکجہتی کیا
Members of the House stood on their seats and expressed solidarity with Usman Buzdar

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.