yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں تعاون کو 60 سال مکمل ہو گئے

Web Editor April 19, 2019April 19, 2019 1 min read
Share this:

پیرس(پ ر 19 اپریل:2019)پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ پر باہمی تعاون کے 60 سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب کا اہتمام ایسوسی ایشن برائے پاکستان دوستی گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں فرانسیسی وزارت خارجہ، فرانسیسی آثار قدیمہ مشن کے اراکین، سکالرز، محقیقین اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque gave away special memento shields to the widow of Prof. Jarrige, son of Mr. Besenval and Dr. Didier to acknowledge their contributions to make important archaeological discoveries in Pakistan during an event held to mark the 60 years of French Archeology Mission in Pakistan in Paris on 19th April, 2019:

ڈاکٹر ارورے دیدیئر سربراہ فرانسیسی آثار قدیمہ برائے انڈس بیسن نے اس موقع پر خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آثار قدیمہ کے مقامات کی کھدائی کے دوران سندھ میں امری اور بلوچستان میں مہرگڑھ نندواری، نوشہرو، مری قلات اور شاہی مقبرہ دریافت کیئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشن خاص طور پر بلوچستان میں مہر گڑھ کی دریافت پر فخر کرتا ہے کیونکہ یہ جنوبی ایشیاء کے خطے کی سب سے پرانی تہذیب ہے۔ فرانسیسی آثار قدیمہ برائے انڈس بیسن 1958 میں بنایا گیا تھا۔

ڈاکٹر دیدیئر نے کہا کہ گذشتہ 60 سالوں میں وسیع پیمانے پر تحقیق اور گہرے مطالعے کے بعد پاکستانی اور فرانسیسی ماہرین آثار قدیمہ نے پاکستان میں موجود ہزاروں سال پرانی تہذیبوں کے وجود کو نمایاں کیا ہے اور ان سے متعلق انتہائی قیمتی مواد بھی اکھٹا کیا ہے۔

Ambassador of Pakistan to France Mr. Moin ul Haque addressing at Event, 60 years of French Archeology Mission in Pakistan in Paris on 19th April, 2019:

جناب معین الحق سفیر پاکستان نے اس موقع پر اپنے خطاب میں فرانسیسی آثار قدیمہ کی انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ فرانس اور پاکستان کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں مضبوط اور مسلسل تعاون کے باعث یہ شعبہ ایک تاریخی حیثیت حاصل کر چکا ہے۔ انہوں نے سندھ اور بلوچستان میں آثار قدیمہ کی اہم دریافتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں موجود قدیم ثقافتوں اور تہذیبوں کو سمجھنے کیلئے فرانسیسی آثار قدیمہ مشن پاکستان کا اہم شراکت دار ہے۔

Dr. Aurore Didier, the current Head of the French Archaeological Mission in the Indus Basin (MAFBI) is giving away her key note address at an event held to mark the 60 years of French Archeology Mission in Pakistan at the Embassy of Pakistan to France in Paris. This function was the first formal event organized by the Association of Friends of Pakistan after its establishment last year. Paris. 19th April, 2019:

سفیر پاکستان نے فریڈریکا سنبرگ، صدر برائے ایسوسی ایشن فرینڈز آف پاکستان اور ایسوسی ایشن کے اراکین کا اس پروقار تقریب کا انعقاد کرنے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے فرانسیسی آثار قدیمہ مشن برائے انڈس بیسن اور فرانسیسی حکومت کی طرف سے پاکستانی طالبعلموں اور محقیقین کو آثار قدیمہ کے مقامات کی کھدائی کے طریقوں اور آثار قدیمہ کے شعبے میں تربیت اور مہارت دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

بعد ازاں، سفیر پاکستان نے فرانسیسی آثار قدیمہ کے مشن کے پاکستان میں 60 سال مکمل ہونے پر پروفیسر جیرگ کی بیوہ اور جناب بینوال کے بیٹے اور ڈاکٹر دیدیئر کو یاد گاری شیلڈز پیش کیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
qari farooq ahmed farooqi, senior,leader,PPP, france, said, imran khan, taking, its, own,wickets
Previous Post پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمدفاروقی نے وزیرخزانہ کے استعفے پر دلچسپ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جس وزیر نے یوٹرن شعار متعارف کرایا اسی کو آخرکار ٹرن کردیا گیا
Next Post مسلم لیگ ق کا دورہ پاکستان کا سنہرا ترین دور تھا ، پالیسیوں پر دوبارہ عملدرآمد کر کےکابینہ کی کارکردگی کو بہترین کیا جاسکتا ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ
Raja Mahzar Zimawarya, senior, leader, pmlq, france

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.