yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہریار آفریدی اور دیگر کے قلمدان تبدیل کیے جارہے ہیں، وقاص احمد

Web Editor April 15, 2019 1 min read
Sheryar Afridi and others are being fortress change, Waqas Ahmad
Share this:

لاہور: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی تبدیلی کی بے بنیاد افواہیں گردش کرتی رہیں جس کی حکومتی سطح پر تردید کردی گئی اور اب ایوارڈ یافتہ مصنف وقاص احمد ایسی افواہیں پھیلانے کی وجہ بھی سامنے لے آئے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقاص نے لکھا کہ اسد عمر کو تبدیل نہیں کیا جا رہا۔ ایسی افواہیں درست نہیں۔ میری حکومتی ذرائع سے بات ہوئی ہے اور ان کے مطابق یہ بالکل غلط خبر ہے۔ شہریار آفریدی اور دیگر کے قلمدان تبدیل کیے جا رہے ہیں لیکن اسد عمر کا نام ان لوگوں میں کبھی شامل نہیں رہا جن کے قلمدان تبدیل کیے جائیں گے۔ ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے بتایا کہ غلط خبریں کیسے کام کرتی ہیں۔ اپنی خبر کو مزیدار بنانے کے لیے مزید ایک نام شامل کر لیں اور اگر پہلے سے طے شدہ تبدیلیاں ہوتی ہیں تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ دیکھ لیا۔ ہم نے بتایا تھا لیکن ہم نے جب خبر بریک کی تو انہوں نے اسد عمر کا نام نکال دیا۔ دونوں صورتوں میں میڈیا کی ہی جیت ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اور اگر وہ تیز طراز ہوئے تو ان افواہوں کی بنیاد پر مارکیٹ کریش کر جائے گی اور وہ کم قیمتوں پر خریداری کریں گے اور مارکیٹ سنبھلنے کیلئے سرکاری ترجمان کی وضاحت کا انتظار کریں گے تاکہ دوبارہ فروخت کر سکیں۔ یہ باثر امراء اور تاجروں کا گروہ ہے جو نہیں چاہتے کہ حکومت کامیاب ہو، وہ اپنے مفادات کیلئے میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی موجودگی میں معیشت کیلئے انتہائی مشکل ہے کہ وہ سنبھل سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Magic Star
Previous Post جادو سٹار
Next Post حمزہ شہباز کی نیب عدالت میں پیشی
Hamza Shahbaz hearing in NAB court

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.