yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چار سال تین ماہ سے پہلے پی ٹی آئی کی طرف انگلی نہ اٹھائیں، تجزیہ کار حسن نثار

Web Editor April 15, 2019April 15, 2019 1 min read
Do not throw finger towards PTI before our years three months, analyst Hassan Nisar
Share this:

کراچی: صف اول کے تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ چار سال تین ماہ سے پہلے پی ٹی آئی کی طرف انگلی نہ اٹھائیں، سارا وقت دو پارٹیاں کھا گئیں چار سال تین ماہ دینے سے پہلے جو بولے اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالنا اور اس کے ہونٹ سی دینے چاہیں نواز شریف پانچ سال چار ماہ وزیراعلیٰ رہے پنجاب کے پھر دو سال سات ماہ وزیراعظم پھر دو بارہ دو سال ساتھ ماہ رہے پھر چار سال ایک ماہ بھائی ان کے ڈھائی سال آٹھ ماہ ایک بار چار سال ایک بار پانچ سال ایک بار ن لیگ کا گرینڈ ٹوٹل بنتا ہے چھبیس سال اقتدار میں جبکہ پیپلز پارٹی کا بنتا ہے پچیس سال، یہ دونوں پارٹیاں پاکستان کے 51 سال کھا گئیں، ڈکار تک نہیں مارا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری میرے ذاتی دشمن بن گئے ہیں میں بہت محنت کر رہا ہوں کہ میں بہت غیر جانبدار ہوکے دیکھوں لیکن یہ بونگی مار کے مجھے پھر پی ٹی آئی کی طرف دھکیل دیتے ہیں۔ شریف فیملی کو نیب نوٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حسن نثار کا کہنا تھا کہ روز کی کہانی ہے خاندان میں کسی کا باپ کسی کا بھائی ان کی عورتوں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ کے تھانوں میں لے جاتے ہیں ان کی تذلیل کرتے اور بلیک میل کرتے ہیں اس وقت انہیں یاد نہیں آیا کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں، حسن نثار نے شہباز گل کے حوالے سے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کو بات کرتے ہوئے دیکھتے اچھا لگتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rain and rain in all over the country
Previous Post ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں
Next Post وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد اہم فیصلہ کر لیا
Prime Minister Imran Khan made a major decision after revising the performance of the ministers

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.