yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا کر وزارت پٹرولیم دینے کا فیصلہ

Web Editor April 15, 2019 1 min read
Decision to give Petroleum ministry to Asad Omar by removing from the Finance Ministry
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں کے قلمدانوں میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا کر وزارت پٹرولیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئیر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں یہ تبدیلی گذشتہ کافی عرصہ سے متوقع تھی لیکن اس کے بعد ہی پلوامہ کا حملہ ہوا اور یکے بعد دیگرے بھارت کی جانب سے جو جارحیت کی گئی اس کی وجہ سے اس فیصلے کو مؤخر کر دیا گیا تاہم اب وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں سے 3 کے نام منظر عام پر آگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ وزارت خزانہ ممکنہ طور پر وزیراعظم خود اپنے پاس رکھیں گے اور ہو سکتا ہے کہ وہ وزارت خزانہ کے معاملات کے لیے معاشی ٹیم یا ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ایڈوائزرز کی ایک ٹیم رکھ لیں اور سارے معاملات براہ راست خود ہی دیکھیں۔

واضح رہے کہ ایسے موقع پر جب ملک کے معاشی حالات غیر مستحکم ہیں، وزیر خزانہ اسد عمر ہی عوام کی اُمید تھے کہ وہ ملک کے معاشی حالات تبدیل کر دیں گے لیکن اب وزیراعظم عمران خان نے ان کی وزرات کا قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے سیاسی حلقوں میں بھی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔کیونکہ ایک جانب بجٹ سر پر ہے اور آئی ایم ایف سے قرض حاصل کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں تو دوسری جانب وزارت خزانہ کا قلمدان اسد عمر سے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fauji Fertilizer Company (FFC) Jobs 2019 for Matric / DAE, FA/Fsc, Bachelor and Other Staff
Previous Post فوجی ریبرائزر کمپنی (ایف ایف سی) ملازمت 2019 میٹرٹری / ڈی ای اے، ایف اے / ایف ایس ایس، بیچلر اور دیگر اسٹاف
Next Post بینک آف پنجاب (بی او پی) مینجمنٹ ٹرین آف افسران کے پروگرام 2019 (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Bank of Punjab (BOP) Management Trainee Officers Program 2019 (Download NTS Form)

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.