yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر میں ارب پتی ہوگیا؟

Web Editor April 12, 2019 1 min read
If I got a billionaire?
Share this:

If I got a billionaire?فرض کریں، کسی لاٹری میں میرا اربوں روپوں کا انعام نکل آیا ہے۔ میں نے قیمتی گھر خرید لیا، اعلیٰ درجے کی کار خرید لی، عزیز و اقارب کے حقوق پورے کر دیئے، سفید پوشوں کی ضروریات کے لئے رقم مختص کر دی، بیٹوں کو مستقبل کی فکروں سے آزاد کر دیا، بیگم کو زیورات سے لاد دیا، دوستوں کے لئے دل میں موجود اپنی دیرینہ خواہش کو عملی جامہ پہنا دیا۔ اس کے باوجود یہ رقم ختم ہونے میں نہیں آ رہی، اگر میں باقی ماندہ رقم بینک میں جمع کراتا ہوں تو یہ الٹا کئی گنا مزید بڑھ جائے گی، سو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا کروں؟

میں ابھی اسی ادھیڑ بن میں تھا کہ کچھ اور طرح کے خدشات اور وسوسوں نے مجھے گھیر لیا، میں نے سوچا لاٹری والی خبر صیغہٴ راز میں تو رہے گی نہیں، اگر یہ ویسے ”لیک“ نہ ہوئی تو میرے رہن سہن سے سب کو پتا چل جائے گا کہ کہیں سے لمبا پیسہ آیا ہے، اس کے بعد مجھے ڈاکوؤں اور اغواء برائے تاوان والوں سے بچنے کے لئے ”عمر قید“ کی سزا برداشت کرنا پڑے گی۔ میرے گھر کے باہر مسلح پہریدار کھڑے ہوں گے، گھر کو قلعہ کی صورت دینا ہو گی، اس کی کنکریٹ کی دیواریں اونچی کر کے ان میں بجلی کا کرنٹ چھوڑنا ہو گا، گھر سے نکلتے وقت مسلح گارڈ سے بھرے دو ”ڈالے“ میری کار کے آگے پیچھے ہوں گے۔ میں لکشمی چوک جا کر کڑھائی گوشت کھانے اور باہر بچھی کرسیوں پر بیٹھ کر مالشیے سے مساج کرانے کی لذت سے محروم ہو جاؤں گا، میرا لکھنا لکھانا چھوٹ جائے گا کیونکہ میں ڈرائنگ روم لکھاری نہیں ہوں، مجھے تو اپنے موضوعات گلیوں، بازاروں اور لوگوں کے ہجوم میں سے تلاش کرنا ہوتے ہیں۔ ایک فکر مجھے یہ بھی دامن گیر ہوئی کہ دولت کی فراوانی مجھے پاکستان سے بیزار کر دے گی، میں اس میں کیڑے نکالنا شروع کر دوں گا اور ”مسٹر جناح“ پر پھبتیاں کسنے لگوں گا اور ہاں مجھے دو تین شادیاں بھی تو کرنا پڑیں گی کیونکہ پیسہ پاس ہو تو بڑھاپے کے دالان میں جوانی رقص کر سکتی ہے، پھر ان شادیوں کے نتیجے میں جو مسائل پیدا ہوں گے میرا دھیان ان کی طرف بھی گیا۔

ایک فکر مجھے یہ بھی لاحق ہوئی کہ میرے بیٹے اپنی بیوی بچوں کے ساتھ ہفتے کی شام ہمارے ساتھ گزارتے ہیں اور اپنی ماں کے ہاتھوں سے بنائے گئے کھانے مزے لے لے کر کھاتے اور ایک دوسرے سے ہنسی مذاق کرتے ہیں۔ اس دن مجھے اپنا گھر جنت کا ایک ٹکڑا لگتا ہے، جس میں بچوں کی چہچہاہٹ اسے جنت سے کہیں زیادہ پُر کشش بنا دیتی ہے، مجھے یہ خوف دامن گیر ہو گیا کہ میری یہ جنت، دولت کے ملبے تلے دب جائے گی، بچے کینیڈا اور امریکہ شفٹ ہو جائیں گے اور پھر وہ اس وقت واپس آئیں گے، جب انہیں جائیداد کے بٹوارے کے لئے قانونی ضابطے پورے کرنا ہوں گے۔

میں نے بہت کوشش کی کہ ان وسوسوں سے چھٹکارا حاصل کر کے اس نئی زندگی کا تجربہ کروں لیکن مجھے اس مصنوعی زندگی میں کوئی کشش نظر نہ آئی۔ مجھے ان لمحوں میں اپنی محدود خواہشات پر رونا بھی بہت آیا اور میں نے خود پر لعنت ملامت بھی بہت کی لیکن خون میں رچی بسی سوچیں انسان کا پیچھا کہاں چھوڑتی ہیں؟ تاہم دل کے ایک گوشے سے یہ آواز بھی آ رہی تھی کہ اتنی رقم سے یہ بے اعتنائی اچھی نہیں، کسی دانا دوست کے پاس جاؤ، جو تمہیں اس زندگی کی خوبصورتیوں کا قائل کر سکے، چنانچہ میں سیٹھ مکرم کے پاس گیا اور اسے اپنا مسئلہ بتایا، اس نے کہا ”اگر تمہاری 25ارب کی لاٹری نکلی تو میں تم سے 27ارب میں خرید لوں گا“ وہ اپنی بلیک منی کو وائٹ کرنے کے چکر میں تھا، اسے میرے مسئلے کا اندازہ ہی نہیں تھا، اس سے مایوس ہو کر میں نے ایک اور ارب پتی دوست سے مشورہ کیا کہ شاید وہ کسی دلیل سے مجھے قائل کر لے کہ اتنی بڑی رقم سے وہ مسائل پیدا نہیں ہوں گے جو تم سوچ بیٹھے ہو، مگر اس نے کہا ”جو بات تم سمجھنا چاہ رہے ہو، وہ سمجھائی نہیں جا سکتی، صرف تجربہ کی جا سکتی ہے، چنانچہ اگر تمہاری 25ارب کی لاٹری نکل آئی تو یہ ساری رقم تم مجھے دے دینا، ان سارے مسائل کا میں سامنا کر لوں گا جو تمہیں اس دولت سے وابستہ نظر آتے ہیں“۔

میں سمجھ گیا کہ لامحدود خواہشات اور محدود خواہشات کے درمیان مفاہمت کا کوئی راستہ موجود نہیں۔ یہ دو الگ الگ دنیائیں ہیں، میں چونکہ اپنی دنیا میں ہی خوش ہوں چنانچہ مجھے کسی ایسے تجربے کی ضرورت نہیں جو مجھ سے میری خوشیوں بھری موجودہ زندگی چھین لے، بہت سوچ بچار کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ نامعلوم پر معلوم کو ترجیح دینا ہی بہتر ہے، سو میں نے اپنی جیب میں سے لاٹری کا وہ ٹکٹ نکالا جس نے میرا چین برباد کر دیا تھا اور اسے پرزہ پرزہ کر کے تیز ہواؤں کے سپرد کر دیا اور اب! ان سب افراد سے معذرت، جن کے لئے لاٹری نکلنے کی صورت میں، میں نے بہت سے منصوبے بنائے تھے۔ خصوصاً اپنی بیگم سے معذرت، مگر مجھے یقین ہے کہ وہ پچاس کروڑ روپے کے مالیت کے ہیروں کے ہار سے محرومی کا صدمہ جلد بھلا نہ پائے گی!

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PS Healthcare Department Punjab Jobs 2019 for 21+ Medical/Technologists (Walk-in Interviews)
Previous Post پی ایس ہیلتھ کیریئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب جابز 2019 کے لئے 21+ طبی / تکنیکی ماہرین (واک میں انٹرویو)
Next Post پاکستان کوسٹ گارڈس (پی سی جی) 17+ NC / Primary Past Posts کے لئے تازہ ترین ملازمتیں
Pakistan Coast Guards (PCG) Latest Jobs for 17+ NCs / Primary Pass Posts

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.