yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

…اور تیل نکل آیا

Web Editor April 11, 2019April 11, 2019 1 min read
... and the oil came out
Share this:

پاکستان کی قسمت بدل چکی تھی، پچیس لاکھ بیرل یومیہ تیل کی پیداوار شروع ہوچکی تھی ،تیل کی قیمت اب پانی سے بھی سستی ہوچکی تھی، تیل کی دولت سے مالا مال پاکستان میں اب غیرملکی دیوانہ وار سرمایہ کاری کے لئے آنا شروع ہوچکے تھے ، لیکن حکومت نے چالاکی سے کام لیتے ہوئے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں پر کفیل کی پابندی عائد کردی تھی یعنی جو بھی سرمایہ کار پاکستان میں آئے گا اسے ایک پاکستانی پارٹنر بنانا لازمی قرار دے دیا گیا تھا، جس سے گھر بیٹھے پاکستانی لکھ پتی بنتے جارہے تھے، تیل کی دولت اورغیر ملکی سرمایہ کاری کے سبب پراپرٹی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی تھیں ، ویسے بھی پاکستان کی ضرورت تو صرف دس لاکھ بیرل تیل یومیہ کی تھی جس کے بعد پندرہ لاکھ بیرل تیل کی برامد بھی شروع ہوچکی تھی جس سے زرمبادلہ کے ذخائر روز بروز بڑھتے جارہے تھے پاکستان اب پرانا پاکستان نہیں رہا تھا اب نیا پاکستان بن چکا تھا اسلامی دنیا کا امیر ترین ملک جو نہ صرف تیل کی دولت سے مالا مال تھا بلکہ صنعتی ترقی میں بھی تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا تھابیرون ملک مقیم پاکستانی تیز رفتاری سے پاکستان واپس روانہ ہورہے تھے تاکہ ملک کی معاشی خوشحالی میں اپنا حصہ بھی تلاش کرسکیں ،لیکن میں اب تک جاپان میں ہی تھا اور اس وقت ٹوکیو میں سفارتخانہ پاکستان کے باہر موجود تھا جہاں جاپانی کاروباری شخصیات اور سیاحت کے شوقین جاپانی شہریوں کی ایک طویل قطار موجود تھی جو پاکستان جانے کے لئے بے چین نظر آرہے تھے میں قابل رشک اور قابل فخر نظروں سے پاکستانی سفارتخانے اور جاپانی شہریوں کو دیکھ رہا تھا جو جلد از جلد پاکستان کا ویزہ حاصل کرنا چاہ رہے تھے، ابھی چند برس قبل کی ہی بات تھی جب اس طرح کا رش پاکستان میں جاپانی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نظر آیا کرتا تھا جن میں سے اکثریت کی ویزے کی درخواست رد ہی کر دی جاتی تھی اور چند ہی خوش نصیب ہوا کرتے تھے جو جاپان کا ویزہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو پاتے، لیکن پاکستانی سفارتخانے میں جاپانی شہریوں کو ویزہ فراہم کرنے کا تناسب سو فیصد ہی تھا یعنی جو بھی آتا با مراد ہی واپس جاتا، میں بھی اس وقت ایک جاپانی کاروباری وفد کے ساتھ سفارتخانے میں موجود تھا جو پاکستان کے ویزے کے حصول کے لئے یہاں موجود تھے اور اگلے ہفتے اس کاروباری وفد کو چارٹرڈ جہاز سے پاکستان روانہ ہونا تھا ایک طویل اور صبر آزما پروسس کے بعد تمام جاپانی دوستوں کو اسی دن ویزے مل چکے تھے ، پھر وہ دن بھی آگیا جب میں جاپانی وفد کے ہمراہ پاکستان کے لئے روانہ ہو رہا تھا، جہاز میں ایک جاپانی ماہر جاپانی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتارہا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری انتہائی محفوظ اور منافع بخش ہے، یہاں کی حکومت سرمایہ کار دوست ہے، یہاں کے عوام امن پسند اور محنتی ہیں یہاں کا تعلیم کا تناسب سو فیصد ہے ،پاکستان سرمایہ کاری کے لحاض سے ایشیاء کا سب سے منافع بخش ملک ہے ،پاکستان تیل کی پیداوار کے مقابلے میں دنیا کے چھٹے نمبر پر کویت سے بھی آگے ہے جبکہ سونا، چاندی اور کاپر کی پیداوار میں بھی بہت آگے نکل چکا ہے، پاکستان کا سی پیک منصوبہ مکمل ہوچکا ہے اور اب گوادر سے شروع ہونے والی سڑک پاکستان کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے چین ا ور وسطی ایشیاء کے ممالک تک جاتی ہے یعنی آپ کی پیداوار کراچی اور گوادر پورٹ کے ذریعے نہ صرف پوری دنیا تک پہنچے گی بلکہ سڑک کے راستے چین اور وسطی ایشیا کے ممالک تک بھی باآسانی جاسکے گی، جاپانی مجھ سے ایک مقامی پارٹنر تلاش کرنے کی درخواست کررہے تھے جو کم سے کم ماہانہ اخراجات میں ان کی کمپنی کے قیام میں تعاون کرسکے لیکن میرے لئےیہ ایک کافی مشکل کام تھا لیکن میں پھر بھی جاپانی سرمایہ کاروں سے تعاون کرنے کے وعدے کرتا جارہا تھا، ایک طویل سفر کے بعد جہاز میں اعلان کیا گیا کہ اب ہم پاکستان کی حدود میں داخل ہوگئے ہیں اور کراچی کے ہوائی اڈے پر لینڈ کرنے والے ہیں، اس اعلان کے بعد تمام جاپانی کاروباری حضرات نے کھڑکیوں کے ساتھ والی نشستیں سنبھال لیں شاید وہ کراچی کا فضائی نظارہ کرنا چاہتے تھے اور پھر کچھ ہی دیر بعد کراچی کی بلند و بالا عمارتوں نے دیکھنے والے جاپانیوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا جدید ترین اور خوبصورت انداز سے بنی بلند و بالا عمارتیں، خوبصورت سڑکیں، لاکھوں کی تعداد میں تن آور درختوں نے پورے شہر کو سرسبز و شادات بنادیا تھا جبکہ صاف ستھری اور زگ زیگ انداز میں بنی سڑکیں اور پلوں نے کراچی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے تھے میں کراچی کی خوبصورتی دیکھتے ہوئے اچانک کچھ رنجیدہ ہوگیا تھا میں سوچ رہا تھا کہ اتنا خوبصورت ،ترقی یافتہ ملک چھوڑ کر میں پردیس میں کیا کررہا ہوں مجھے فوراََ اپنے ملک میں مستقل طور پر واپس آجانا چاہئے، اس سے پہلے میں واپسی کا فیصلہ کرتا میرے کندھوں پر کسی نے ہاتھ رکھے لیکن میں ابھی تک اپنے فیصلے پر قائم تھا لیکن پھر مجھے ان نازک ہاتھوں سے جھنجھوڑا گیا تو میں واپس اپنے حواس میں آچکا تھا ایک خوبصورت ایئر ہوسٹس مجھے جگا رہی تھی کہ جہاز لینڈ کرنے جارہا ہے لہذا سیٹ بیلٹ باندھ لیں، میں شاید حکمرانوں کے سجائے سبز باغوں اورسنہرے خوابوں میں کھو چکا تھا لیکن پرانے پاکستان کے پرانے ایئرپورٹ پر لینڈنگ مجھے واپس پرانے پاکستان میں لے آئی جہاں کچھ بھی نہ بدلا تھا جو کچھ بھی بدلا تھا وہ عوام کو دکھائے جانے والے سبز باغ او ر سہانے خوابوں میں ہی بدلا تھا جس کے بعد بالآخر سب کی آنکھیں کھل ہی جاتی ہیں۔ از قدم سراب۔۔۔ ازقلم : محمد عرفان صدیقی جاپان بشکریہ جنگ

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
One was Ghulam Rabbani Agro!
Previous Post ایک تھے غلام ربانی آگرو!
Next Post محترم جناب ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال جناب عالی۔
Mr. Deputy Deputy Commissioner Sahiwal and District Police Officer Sahiwal Mr. Abali.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.