yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیف جسٹس آف پاکستان کے ایک جملے نے اسلام آباد سے لاہور تک ہلچل مچا دی

Web Editor April 9, 2019 1 min read
A sentence from the Chief Justice of Pakistan has stirred Islamabad from Lahore to Lahore
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سرکاری اراضی پٹرول پمپس کولیز پر دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ کمرہ عدالت میں وکلاء اپنی اپنی آواز دھیمی رکھا کریں۔جسٹس اعجاز الاحسن نے دوران سماعت کہا کہ زیادہ تر سائٹس ایل ڈی اے کی ہیں۔  کچھ سائیٹس میونسیپل کارپوریشن اور کچھ پنجاب حکومت کی ہیں۔وکیل نے کہا کہ نیلامی میں پٹرول پمپ کی سائٹس کو 5 سال کے لیے لیز پر دے رہے ہیں۔جس نے سائٹس لیز پر لینی ہیں اس نے کروڑوں روپے زمین پر لگانا ہے۔پانچ سال کی مدت لیز کے لیے کم ہے۔جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ لیز کی معیاد پر ورک آؤٹ کیا جا سکتا ہے۔دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ سرکاری اثاثوں کو بے رحم انداز میں بانٹا گیا مصری شاہ میں ایک سائٹ 600روپے کرائے پر دی گئی۔اور لبرٹی مارکیٹ میں بھی ایک سائٹ 5 ہزار کرائے پر دی گئی۔جب کہ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ کیوں نہ معاملہ نیب کو بھجوا دیں، نیب خود دیکھ لے گا کیا جرم ہوا ہے۔۔یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں شور مچا کر فیصلہ لے لو۔واضح رہے لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعدن لیگ کے مخالفین کی جانب سے یہ بھی کہا کہ لاہور ہائیکورٹ شریف خاندان کو ریلیف دینے کے لیے بنی ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کی تھی۔د لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا کروانے کا حکم دیا تھا ۔ عدالت نےحمزہ شہباز سے رپورٹ اور شق وار جواب بھی طلب کر لیا جبکہ نیب کو بھی نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After the power of Tehreek-e-Insaf's power, the two Ministers whose assets have increased rapidly ... Who are these two?
Previous Post تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ دو وزراء جنکے اثاثے بہت تیزی سے بڑھے ہیں۔۔۔ یہ دونوں کون ہیں ؟ جانیے
Next Post خطہ پوٹھوہارکے ممتاز سیاستدان راجہ ندیم احمد چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں کی کامیاب دورہ پیرس سے واپسی، معزز میزبان ملک انصرخان اورساتھیوں کے جذبہ خلوص کو سراہا
malik ansar khan, at, paris, airport, with, chairman, UC, do bairan, kalan, kallar syedan, at, end, of, his, visit

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.