counter easy hit

  نامساعد حالات اور دستیاب وسائل میں ہمیشہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو بحران سے نکالا، کنٹینر والے پکڑے گئے، ہزاروں ملازمین دھوکے سے پریشان ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

نامساعد حالات اور دستیاب وسائل میں ہمیشہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو بحران سے نکالا، کنٹینر والے پکڑے گئے، ہزاروں ملازمین دھوکے سے پریشان ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی  کا کہنا ہے کہ  نامساعد حالات اور دستیاب وسائل میں ہمیشہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو بحران سے نکالا، کنٹینر والے پکڑے گئے، ہزاروں ملازمین دھوکے سے پریشان ہیں۔ کنٹینر والے صاحب تو چلے جائیں  گئے، کروڑوں عوام اور ملازمین اپنے ساتھ ہونے والے دھوکے پر پریشان ہیں۔ ان کاکہناہے کہ عوام صبر سے کام لے رہے ہیں ان کے اکسانے میں تو کسی جمہوری حکومت کو عوام نے باہر نہیں پھینکا مگر انھیں ضرور پھینک دیں گے،

Qari Farooq Ahmed, senior, leader, ppp, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website