yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

میجنگ ایڈیـٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا اپنے جنم دن پر تمام اہلخانہ، دوست احباب کے تہنیتی پیغامات اور نیک خواہشات  پر دلی مسرت کااظہار اور اظہار تشکر

MH Kazmi April 4, 2019 1 min read
birthday, anniversary, message, from Qari Farooq Ahmed Farooqi
Share this:

میجنگ ایڈیـٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کا اپنے جنم دن پر تمام اہلخانہ، دوست احباب کے تہنیتی پیغامات اور نیک خواہشات  پر دلی مسرت کااظہار اور اظہار تشکر

پیرس (یس اردو نیوز) میجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے جنم دن کے موقع پر پیرس اور پاکستان میں ان کے اہلخانہ اور یس اردو ٹیم نے انھیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر پیرس اور پاکستان میں ان کے دوست احباب اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے اپنے پیگامات میں ان کی درازی عمر کی دعا کی اور انھیں دلی مبارکباد پیش کی۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے اہلخانہ اور دوست احباب کی دعائوں اور پیغامات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے جان سے عزیز اہلخانہ اور دوست احباب کا تہہ دل سے شکریہ انھوں نے دعائوں میں یاد رکھا اور ان کو تہنیتی پیغامات بھجوائے۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا کہ جنم دن عمررواں میں بھولی بسری یادوں کی ایک خوشبو لے کر آتا ہے جس سے دل ودماغ معطر ہوجاتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ وہ آج جس مقام پر ہیں اپنے بزرگوں، اہلخانہ اور مخلص دوستوں کی دعائوں کے سبب ہیں سب ان کی زندگی کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

birthday, anniversary, message, from Qari Farooq Ahmed Farooqi

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
jashan e lala musa, continues, ch. nadeem asghar kaira, praised, throughout, the, country, and, oversease
Previous Post الحاج شیخ عبدالخلیل جشن لالہ موسیٰ کی ملک اور بیرون ملک بھرپور پذیرائی، ہزاروں شائقین کا چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو خراج تحسین
Next Post   نامساعد حالات اور دستیاب وسائل میں ہمیشہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو بحران سے نکالا، کنٹینر والے پکڑے گئے، ہزاروں ملازمین دھوکے سے پریشان ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
Qari Farooq Ahmed, senior, leader, ppp, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.