yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مسلم لیگ ن دور کی ترقی کوروک کر اور بیک گیئر لگا کر پاکستان کو ہرسطح پر پسماندہ بنا دیا گیا، سجاد احمدچوہدری

MH Kazmi April 4, 2019April 4, 2019 1 min read
Ch. Sajjad Ahmed, Gen, Secretary, PMLN, Youth wing, France
Share this:

مسلم لیگ ن دور کی ترقی کوروک کر اور بیک گیئر لگا کر پاکستان کو ہرسطح پر پسماندہ بنا دیا گیا، سجاد احمدچوہدری

پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ فرونگ فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ترقی کاسفر قوم کبھی نہیں بھولے گی، اس عرصہ میں پنجاب کے ہرشعبہ میں ریکارڈ ترقی ہوئی، 22ماہ کی ریکارڈ مدت میں ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی تکمیل سابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا ایک مثالی کارنامہ ہے اور پنجاب کے سابق وزیراعلی نے ایک ناممکن کام کو ممکن کر دکھایاہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ 1320 میگا واٹ کی پیداواری گنجائش کے توانائی کے منصوبے کی 22ماہ کی ریکارڈ مدت میں تکمیل سے نہ صرف چین بلکہدنیا کا نیاریکارڈ قائم ہواہے اور پوری دنیا کے پاور سیکٹر کی تاریخ میں یہ منصوبہ ایک ٹرینڈ سیٹر بن کر سامنے آیا ہی

انہوں نے کہا کہ ترقی کے پہیے کو روک کر اور بیک گیئر لگا کر پاکستان کا ہرسطح پر نقصان کیا جارہا ہے۔ اب ایشین بنک کی رپورٹ آچکی ہےا ور عوام پاکستان کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔

Ch. Sajjad Ahmed, Gen, Secretary, PMLN, Youth wing, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ch. jehangir nawaz, president, ppp, norway
Previous Post شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ اور جدوجہد کا نام ہے، چوہدری جہانگیر نواز
Next Post الحاج شیخ عبدالخلیل جشن لالہ موسیٰ کی ملک اور بیرون ملک بھرپور پذیرائی، ہزاروں شائقین کا چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو خراج تحسین
jashan e lala musa, continues, ch. nadeem asghar kaira, praised, throughout, the, country, and, oversease

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.