yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

۔ ایک فیصلے نے ملکی سیاست کا ناک نقشہ بدل کر رکھ دیا

Web Editor April 4, 2019 1 min read
. A decision changed the nose of domestic politics
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان اچانک اُٹھنے والی اختلافات کی یہ نئی لہر دراصل ملتان میں ہونے والے صوبائی اسمبلی حلقہ 218کے ضمنی انتخاب کے بعد پیدا ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایسے واضح ثبوت ملے ہیں کہ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے نامور تجزیہ کار حیدر نقوی اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ امیدوار کے مقابلے میں پی پی پی کے امیدوار کو خفیہ سپورٹ کررہے تھے اور اس میں اُن کا ساتھ ملتان کے سکندر بوسن دے رہے تھے جن کا یوسف رضا گیلانی کے ساتھ بہت یارانہ ہے۔ اس حلقے کے نتیجے پر شاہ محمود قریشی کی اپنی ساکھ داؤ پر تھی اور آئندہ چند دنوں میں ہونے والے ایک اور صوبائی اسمبلی کے حلقے 217 میں ہونے والے ضمنی انتخاب بہت اہمیت رکھتے ہیں جہاں سے اطلاعات یہ ہی ہیں کہ شاہ محمود خود الیکشن لڑ کر پنجاب اسمبلی میں آئینگے اور وزیر اعلی پنجاب کے لیے ایک مضبوط ترین امیدوار بن کر ابھریں گے یاد رہے کہ عام انتخابات میں شاہ محمود کو اس حلقے سے شکست ہوئی تھی اور نجی حلقوں میں اُس کا بھی انھوں نے ذمہ دار جہانگیر ترین کو قرار دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود کے خیال میں بطور وزیر خارجہ انھوں نے بہت کچھ سر کرلیا ہے اور اب وہ واپس پنجاب اسمبلی جاکر وہاں وزیر اعلی بننے کی کوشش کریں گے، ویسے بھی پنجاب میں موجودہ وزیر اعلی کارکردگی کے معاملے میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں جس سے عمران خان کی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور وہاں شاہ محمود جیسا تجربہ کار سیاستدان پی ٹی آئ کے لیے ایک جاندار کردار ادا کرسکتا ہے۔ پی ٹی آئی دراصل اندرونی طور پر ایک نازک صورتحال کا شکار ہے پی ٹی آئی کے بانی اراکین جن میں نعیم الحق پیش پیش ہیں چاہتے ہیں کہ جب ایک طویل جدوجہد کے بعد پی ٹی آئی کو اقتدار مل ہی گیا ہے تو ایسے عناصر کی پارٹی سے چھٹی ہونا چاہیے جو صرف اپنے ذاتی فائدے کے لیے پارٹی کا حصہ بنے، نعیم الحق کے اس موقف کی اسد عمر، شیریں مزاری، عمران اسمعیل، عامر کیانی، علی زیدی، عارف علوی ،شفقت محمود سمیت پارٹی کے سارے بانی اراکین تائید کرتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں نعیم الحق نے بہت شدت سے فواد چوہدری کے موقف کی مخالفت کی اور اب ذرائع کے مطابق اُن کی کوششوں سے وزیر اعظم نے پی ٹی وی کے اختیارات کل کی کابینہ میٹنگ میں اپنے مشیر یوسف بیگ مرزا کے حوالے کردیے ہیں، یوسف بیگ پی ٹی وی میں وزیر کے اختیارات استعمال کریں گے جب کہ فواد چوہدری بطور وزیر صرف حکومتی امور کے ترجمان کے فرائض انجام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کے لیے اوپر ذکر کیے گئے اراکین کا خیال ہے کہ اُن کی قربانیاں اپنی جگہ مگر کیونکہ سپریم کورٹ نے اُن کے خلاف فیصلہ دیا ہے اور اب اگر اُس فیصلے کی پاسداری نہ کی گئی تو پارٹی کے منشور کی خلاف ورزی ہوگی لہٰذا جہانگیر ترین کو پارٹی کے معاملات تک تو ٹھیک ہے مگر حکومتی معاملات سے دور رہنا ہوگا۔ جہانگیر ترین کی حمایت میں ایک وفاقی وزیر بھی اکثر بولتے ہیں مگر بانی اراکین کا ان کے متعلق بھی یہ ہی خیال ہے کہ اُن پر نیب کے کیسز ہیں اور یہ پارٹی کی بنیادی سوچ کے خلاف ہے کہ اگر آپ پر کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں تو آپ حکومت کا حصہ ہوں۔ تاہم جہانگیر ترین کی قربانیاں پارٹی کے لیے لازوال ہیں اور اس کا عمران خان ہمیشہ ببانگ دہل اعتراف کرتے ہیں، کل کی کابینہ میٹنگ کے اختتام کے وقت وزیر اعظم نے جہانگیر ترین کی خدمات کو سراہا اور انھیں پارٹی کا بہت بڑا اثاثہ قرار دیا تاہم اس وقت میٹنگ میں شاہ محمود موجود نہیں تھے۔ شاہ محمود کو جہانگیر ترین پر اس لیے فوقیت مل جاتی ہے کیونکہ شاہ محمود پر کرپشن کے کسی بھی قسم کے چارجز نہیں ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ بہت سارے بانی اراکین اُن کی خاموش حمایت کرتے ہیں

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: Of course, God blesses whom He wills.
Previous Post بریکنگ نیوز:بے شک اللہ جسے چاہے،عزت سے نوازے۔۔
Next Post پاکستانی کرکٹ سے بڑا دھماکہ:چیئرمین سلیکشن کمیٹی انضمام الحق کے اعلان نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
Pakistan's biggest explosion in blast: Chairman's selection committee, integration of Ulema-ul-Haq has stirred across the country.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.