yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کے گھر سے خوشخبری ۔۔۔۔۔ نامور صحافی نے لگے لپٹے انداز میں قوم کو شاندار سرپرائز دے دیا

Web Editor April 2, 2019 1 min read
Good news from PM Khan's house ..... The famous journalist gave a spectacular career to the nation in a wrapped manner
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے ’’خوشخبری‘‘ والے ٹویٹ نے ہمارے دوست ’’طرم خان‘‘ کی خوشیوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔گزشتہ روز سے ایک ٹانگ پر اچھل اچھل کے پشتو میں نجانے کون کون سے ’’سندرے‘‘ گاتا پھرتا ہے۔پہلے اس کے پس منظر سے آگاہ ہونا اپنا ’’مسلکی‘‘ فریضہ سمجھتی ہے۔ اس سے پہلے کہ نامور کالم نگار محمد افضل عاجز اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’طرم خان‘‘ مائی کے مونہہ میں برفی کی ڈلی ڈال دیتا ۔ حاجن بی بی نے اس کا ہاتھ پکڑتے ہوئے پوچھا۔۔۔ پہلے یہ بتاؤ کس خوشی میں بانٹ رہے ہو ’’طرم خان‘‘ نے اپنی ٹوپی میں مونہہ چھپاتے ہوئے کہا: ’’اللہ نے ہمیں بھتیجے کی خوشی دکھائی ہے‘‘ اماں ہم چاچا بننے والے ہیں طرم خان کے جواب پر ’’مائی حاجن‘‘ نے دائیں ہاتھ کی دوسری انگلی ماتھے پر رکھتے ہوئے کہا طرم خان تمہارا تو کوئی بھائی ہی نہیں ہے تو پھر تم چاچا کیسے بن سکتے ہو۔ اس بار ’’طرم خان‘‘ کو منہ چھپانے کی کوئی جگہ نہ ملی تو اُس نے مائی حاجن کی چادر میں مونہہ چھپاتے ہوئے کہا۔۔۔ اماں جماعت کا لیڈر بھی تو بھائی ہی ہوتا ہے۔آگے آپ خود سمجھدار ہیں، میرا مطلب ہے عمران خان کے گھر سے اچھی خبر آنے والی ہے، جواباً مائی حاجن نے ’’طرم خان‘‘ کو باقاعدہ کوستے ہوئے کہا، کم بخت پہلے بات کی تصدیق کر لیا کر، پھر اس کے بعد بھنگڑے ڈالا کر۔۔۔! اب اگر دیکھا جائے تو طرم خان کا بھی کوئی قصور نہیں ہے۔وزیراعظم نے تین ہفتوں کے حوالے سے جو ٹویٹ کیا ہے، اس کا زیادہ سے زیادہ یہی مطلب نکالا جا سکتا ہے جو ’’طرم خان‘‘ نے نکالا۔۔۔کیونکہ جس حکومت نے سات ماہ میں ملکی ترقی کے حوالے سے کوئی کارکردگی نہ دکھائی تو تین ہفتوں میں کیا دکھائے گی۔ مجھے نہیں معلوم کہ وزیراعظم ہر بات پر ’’ٹویٹ‘‘ کیوں کرتے ہیں،ابھی گزشتہ روز انہوں نے ہندوستان کے وزیراعظم کے پیغام کے بعد ’’ٹویٹ‘‘ دے مارا۔۔۔  مودی نے یوم پاکستان کے حوالے سے جو پیغام دیا ہے وہ ایک روایتی پیغام ہے، جو کہ کسی بھی ملک کے قومی دن کے موقع پر ہر ملک جاری کرتا ہے، اس طرح کے پیغام سے زبانی خیر سگالی کا اظہار ضرور کیا جاتاہے،مگر عملی طور پر تعلقات کے حوالے سے کوئی خوشخبری نہیں ہوتی۔۔۔مودی کے پیغام کے جواب میں زیادہ سے زیادہ وزارتِ خارجہ یا پھر وزارتِ داخلہ کے کسی ’’اہلکار‘‘ کے ذریعے ’’میڈیا پریس ریلیز‘‘ جاری کرانی چاہئے تھی۔۔۔ کہ مودی نے خیر سگالی کا پیغام دیا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مودی کے پیغام کو سمجھا بھی نہیں گیا۔۔۔ مودی کے پیغام میں خیر سگالی سے زیادہ ’’وارننگ‘‘ یا دوستی بڑھانے کی ’’شرط‘‘ موجود ہے۔اس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علاقے میں امن قائم کرنے کے لئے ’’دہشت گردی‘‘ کی روک تھام ضروری ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اس نے ’’دہشت گرد‘‘ کسے کہا ہے ظاہر ہے ہندوستان میں مسلمانوں پر تشدد کرنے والے ہندوؤں کے بارے میں تو نہیں کہا اور نہ انہوں نے کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والی ہندوستانی فوج کے بارے میں کہا ہے،وزیراعظم کو چاہئے تھا کہ وہ مودی کے پیغام پر ٹویٹ کرنے سے پہلے وزارتِ خارجہ کے اہلکاروں سے رابطہ کرتے اور ان سے پوچھتے کہ مودی نے جو بیان دیا ہے،اس پر ’’سفارتی‘‘ حوالے سے کیا جواب بنتا ہے،مگر ہمارے وزیراعظم کے پاس الٰہی مشاورت کرنے کا وقت نہیں۔سو وزیراعظم نے ٹویٹ دے مارا۔ اس سے پہلے بھی وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔۔۔ کہ وہ تین بار مودی سے رابطہ کر چکے ہیں،مگر مودی ان کا فون نہیں سُن رہا۔۔۔ وزیراعظم کا یہ بیان بیس کروڑ عوام کے نمائندے کا نہیں ہو سکتا۔ حیرت کی بات ہے کہ ایک ملک جس نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہمارے علاقے میں دخل اندازی کی۔۔۔ مزید حیرت کہ اس نے باقاعدہ ’’ہوائی حملہ‘‘ کیا، خوش قسمتی سے پاکستان ایئر فورس کے شاہینوں نے ان کے دونوں طیاروں کو فضا ہی میں راکھ کا ڈھیر بنا دیا اور ایک پائلٹ کو گرفتار کر لیا۔۔۔ اور پھر جلد بازی ایسی کہ دوسرے دن اس پائلٹ کو پورے احترام کے ساتھ اپنے ملک بھیج دیا۔۔۔ گو کہ پائلٹ کو زیادہ دیر تک قید نہیں رکھا جا سکتا تھا۔۔۔ مگر پھر بھی اتنی جلدی کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔ جواباً کیا ہوا۔۔۔ ہندوستان بھر میں کہا گیا کہ پاکستان نے خوف کی وجہ سے ہمارے پائلٹ کو رہا کر دیا ہے، پائلٹ کی رہائی سے ہندوستان میں میرا نہیں خیال کہ مودی کی سیاست کو کوئی فرق پڑا ہے یا پڑے گا۔۔۔ لیکن اس رویئے سے ہندوستان کے مودی کی گردن میں مزید ’’سریا‘‘ آ گیا ہے۔ ہمارے وزیراعظم کو اب ٹویٹ کی دُنیا سے باہر نکلتے ہوئے زمینی حقائق کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے، ملک کے معاشی حالات ’’ٹویٹ‘‘ کے ذریعے نہیں بدل سکتے، اس کے لئے سر جوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے،کیونکہ ملک کے معاشی حالات بگڑ چکے ہیں۔ جب سبز مرچ پانچ سو روپے کلو بک رہی ہو،اس ملک کے عوام بہتری کی امید رکھیں تو کس سے رکھیں۔وزیراعظم کو اب نواز شریف، آصف علی زرداری اور اپوزیشن کے دیگر لوگوں کے ’’سحر‘‘ سے باہر نکلنا چاہئے، انہیں عام لوگوں کی بھلائی کے لئے بھی کچھ کرنا چاہئے، لوگ ان سے بہت امیدیں لگائے بیٹھے ہیں اور اب بھی امید رکھتے ہیں کہ وزیراعظم قومی اور بین الاقوامی معاملات کو سنجیدگی کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کریں گے اور عوام کے حقیقی مسائل کو سمجھنے کی کوشش کریں گے،اِس وقت صورتِ حال یہ ہے کہ آپ کسی بھی ’’چیز‘‘ کو ہاتھ لگائیں جواباً دکاندار آپ کا ہاتھ کاٹنے کو تیار نظر آتا ہے۔۔۔ وہ نواز شریف جو کرپٹ تھا،اس کے دور میں آٹا ،گھی،چینی، پٹرول، تیل، کرائے کتنے تھے اور اب اس ’’ایماندار‘‘ حکومت کے دور میں کیا ہیں۔ وزیراعظم کو ان سب چیزوں کو درست کرنے کے لئے ٹویٹ، نہیں عوام کو سستی اشیاء کا ’’ٹربیوٹ‘‘ پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ ’’ریاستِ مدینہ‘‘ کے امیر المومنین کو ہاتھ میں ’’موبائل‘‘ پکڑ کے ٹویٹ کرنے کی نہیں، ’’دُرا‘‘ پکڑ کے مارکیٹوں، بازاروں، سڑکوں، چوراہوں اور دکانوں پر چکر کاٹنے کی ضرورت ہے، لوگ جس بہتری کی امید کے ساتھ تحریک انصاف کی حکومت لائے تھے،اب ان کے ذہنوں میں مایوسی بڑھ رہی ہے،لوگوں کی بڑھتی ہوئی بے چینی تحریک انصاف کے لئے کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔وزیراعظم اپوزیشن کو للکارتے ہیں کہ وہ اگر احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ’’کنٹینر‘‘ حکومت دینے کے لئے تیار ہے، وزیراعظم کو یاد رکھناچاہئے کہ اگر اس نے محض ’’ٹویٹ‘‘ کے ذریعے حکومتی اقدامات اٹھائے اور خوشخبرباں سنائیں تو پھر وہ دن دور نہیں، جب اپوزیشن سے پہلے عوام ’’کنٹینر‘‘ پر چڑھ دوڑیں گے، لہٰذا ٹویٹ نہیں عوام کو ’’ٹربیوٹ‘‘ پیش کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jihangir Tare and Shah Mahmood's quarrels: What's the matter? What is the big hoops soon? Hamid Mir predicted
Previous Post جہانگیر ترین اور شاہ محمود کا جھگڑا:آخر قصہ کیا ہے؟جلد کیا بڑا ہونیوالا ہے؟حامد میر نے پیشگوئی کر دی
Next Post بارڈر پر حالات خراب:بھارتی فوج کی پاکستانی جوانوں پر فائرنگ۔۔۔شہادتوں کی اطلاعات موصول

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.