yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے دبنگ ٹائیگر کی رخصتی کی اصل وجہ سامنے آ گئی

Web Editor March 7, 2019 1 min read
The reason behind the departure of Imran Khan's boring tiger was revealed
Share this:

لاہور:  اچھا ہوا وزیراعظم عمران خان نے خود کہہ دیا کہ وہ اپنے آپ کو نوبل انعام کا حقدار نہیں سمجھتے بلکہ یہ اس رہنما کو ملنا چاہئے جو مسئلہ کشمیر حل کرائے، ورنہ تو ان کے پرجوش حامی اس بات پر تل گئے تھے کہ انہیں نوبل انعام دلوائے بغیرنہیں ٹلیں گے۔ اب شاید وہ قرارداد بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہو جس میں وزیراعظم کے لئے نوبل انعام کا مطالبہ کیا جانا تھا اور جس کی خاطر اپوزیشن جماعتوں سے رابطے بھی کئے جا رہے تھے، اگرچہ اس وقت حکومت اور اپوزیشن میں چاند ماری کا وقفہ ہے اور اس کی وجہ بھارت کے ساتھ کشیدگی ہے لیکن اس کے باوجود تھوڑی بہت ٹھوں ٹھاں تو لگی رہتی ہے۔ خصوصاً بعض وزراء تو مخالفوں کو رگیدنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ جس طرح فیاض الحسن چوہان روزانہ کی بنیاد پر کوئی نہ کوئی متنازع بیان دینا اپنا فرض منصبی سمجھتے تھے وہ جب سے وزیر بنے تھے مخالفوں کے بارے میں ان کا لب و لہجہ تلخ تر ہوتا جا رہا تھا۔ غالباً انہوں نے سوچ لیا تھا کہ وزارت ان کے پاس ہمیشہ رہے گی اور ان کے مخالفین بھی آنے والے وقت کے لئے مستقل راندہ درگاہ ہوگئے ہیں۔ حالانکہ سیاست وہ بزم ناز ہے جہاں سے بعض اوقات اپنوں کو بھی غیر سمجھ کر اٹھا دیا جاتا ہے لیکن فیاض چوہان ہوا کے جس گھوڑے پر سوار تھے اس سے اترنے کے لئے آمادہ ہی نہیں تھے وہ کبھی فن کاروں کے نام لے کر لتے لیتے تو کبھی صحافیوں سے الجھ پڑتے، میاں نوازشریف اوران کے خاندان کی مذمت کرتے کرتے انہوں نے پوری کشمیری برادری ہی کو لتاڑنا شروع کردیا۔ حمزہ شہبازشریف کے متعلق ببانگ دہل کہا کہ وہ ملک سے بھاگ گئے ہیں۔ اب واپس نہیں آئیں گے، لیکن حمزہ شہباز اپنے پروگرام کے مطابق واپس بھی آچکے ہیں اور سیاست میں سرگرم بھی ہیں۔ یہی بات مخالفین نے میاں نواز شریف کے بارے میں بھی کہی تھی لیکن سزا پانے کے باوجود وہ واپس آئے اور اب جیل کی سختیاں جھیل رہے ہیں، صحت ان کی خراب ہے تازہ اطلاع یہ ہے کہ انہیں جیل میں انجائنا کا اٹیک ہوا ہے، لیکن اس آزمائش نے ان کے قدم ڈگمگائے نہیں ہیں، مخالفین تو ان کی مرحومہ اہلیہ کے بارے میں بھی کہا کرتے تھے کہ وہ بیمار نہیں ہیں بس لندن میں رہنے کے لئے بیماری کا بہانہ بنایا گیا ہے یہ تک کہا گیا کہ جس ہسپتال کا نام لیا جا رہا ہے اس نام کا تو کوئی ہسپتال ہی نہیں، بات ہو رہی تھی فیاض چوہان کی جنہوں نے نوازشریف اور ان کے خاندان کے خلاف روزانہ بیان بازی کرتے کرتے ایک دن کشمیریوں کو بھی رگید ڈالا، شدہ شدہ بات یہاں تک پہنچ گئی کہ وہ ہندوؤں کے خلاف بھی شعلہ نوائی کر بیٹھے، یہ جانے بغیر کہ پاکستان میں ہندو برادری بڑی تعداد میں موجود ہے اور پاکستان کی وفادار ہے، ویسے تو ان کے متنازع بیانات کا ایک انبار پہلے سے موجود تھا لیکن لگتا ہے ہندوؤں کے متعلق ان کا تازہ بیان اونٹ کی کمر پر تنکا ثابت ہوا اور ان سے استعفا لے لیا گیا، اب وہ کہتے ہیں یہ عمران خان کی امانت تھی جو انہوں نے واپس لے لی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جب تک یہ ’’امانت‘‘ ان کے پاس رہی انہوں نے اس کی حفاظت میں سخت کوتاہی کیوں برتی اور صوبے کا وزیر بن کر یہ کیسے سمجھ لیا کہ یہ ان کی کسی ایسی لیاقت کا صلہ ہے۔ جو کسی دوسرے کے پاس نہیں، وہ اگر واقعتاً وزارت کو عمران خان کی امانت سمجھتے تو ان کا رویہ مختلف ہونا چاہئے تھا، لیکن وہ ایک تنازعے سے نکلتے تو دوسرے میں الجھ جاتے۔ پریس کانفرنسوں اور تقاریب میں صحافیوں سے بھی تلخی پر اتر آتے اور میڈیا کو ’’مشورے‘‘ دینے لگتے۔ ایک پریس کانفرنس میں تاخیر سے پہنچے تو رپورٹر جا چکے تھے، ان کا سٹاف البتہ موجود تھا اسی کو لتاڑنا شروع کردیا، یہ اطلاعات بھی تھیں کہ سٹاف کے ساتھ ان کا رویہ اکثر وبیشتر غیر شائستگی کی حدوں کو چھونے لگتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اب وہ وزارت کے کوچہ سے بے آبرو ہوکر نکلے ہیں تو ان کی اپنی پارٹی میں بھی کوئی ان کے لئے کلمہ خیر کہنے والا نہیں۔ اگر انہوں نے اپنی وزارت کو اطلاعات کی بجائے تنازعات کی وزارت نہ بنا دیا ہوتا تو آج زیادہ نہیں تو چند لوگ تو ان کے اس انداز سے رخصت ہونے پر تو رنجیدہ ہوتے، لیکن حالت بقول شاعر یہ ہے۔جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی۔۔تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں۔۔ایسے محسوس ہوتا ہے کہ ہر کوئی اسی دن کا منتظر تھا، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فیاض جس راستے پر بگٹٹ دوڑے چلے جارہے تھے اس کا انجام اس سے مختلف ہو ہی نہیں سکتا تھا، بعض ستم ظریفوں کا خیال تو یہ بھی ہے کہ حکومت اگر دوسرے اہم معاملات میں الجھی ہوئی نہ ہوتی تو شاید جدائی کا یہ لمحہ بہت پہلے آجاتا۔ اس استعفے میں ان وزراء کے لئے بھی ایک سبق ہے جن کا لب و لہجہ بھی فیاض چوہان سے مختلف نہیں ہے اور وہ بھی غالباً یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ انہیں وزارتیں ان کی کسی خصوصی اہلیت کی بنیاد پر ملی ہیں حالانکہ یہ ایک نگاہ ناز کا انتخاب ہے اور نگاہوں سے گرتے ہوئے دیر ہی کتنی لگتی ہے، اس لئے قبیلہ فیاضیہ کے پسماندگان کے لئے ضروری ہے کہ ان کے پاس ابھی وقت ہے، اس سے پہلے کہ یہ گزر جائے وہ اپنا طرز عمل تبدیل کرلیں۔کوئی روکنے والا بھی نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Establishment Division Islamabad Jobs 2019 for Naib Qasid
Previous Post نیب قاسد کے لئے قائمہ ڈویژن اسلام آباد نوکریاں 2019
Next Post چیئرمین کے عہدے کے لئے نادرا ملازمتیں 2019
NEPRA Jobs 2019 for the post of Chairman

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.