yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عامر لیاقت نے اپنی نئی اہلیہ کے سامنے ایسا انکشاف کردیا کہ پوری تحریک انصاف حیران رہ گئی

Web Editor March 7, 2019 1 min read
Amir Liaqat revealed in front of his new wife that the whole movement was astonished
Share this:

کراچی: عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مجھے خود کہا ہے کہ میں ان کا وقار یونس ہوں کیونکہ وقار یونس بہت تیز گیند کراتے تھے تو گیند کبھی وائیڈ ہو جاتی تھی اور کبھی نو بھی ہو جاتی تھی. عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ عمران خان نے مجھے خود کہا ہے کہ میں ان کا وقار یونس ہو ں کیونکہ وقار یونس بہت تیز گیند کراتے تھے تو گیند کبھی وائیڈ ہو جاتی تھی اور کبھی نو بھی ہو جاتی تھی ، اب میں ذرا لائن و لینتھ پر ہوں ،عمران خان نے گیند پکڑی ہوئی ہے ، مجھے خود دیتے ہیں ، وہ مخالفین کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی موقع آنے پر اپنوں پر بھی طنز کے نشتر برساتے رہتے ہیں ۔یہ ہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد بعض اختلافات کی وجہ سے عامر لیاقت حسین نے کراچی کی قیادت پر کھل کر طنز کیا تھا لیکن پھر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد وہ بالکل خاموش ہو گئے تھے ۔اس صورتحال کے حوالے سے مارننگ شو کے دوران عامر لیاقت نے دلچسپ تبصرہ کیا ، واضح رہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد جب عمران خان نے پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کیا تھا تو اس موقع پر عامر لیاقت کو گورنر ہاوس سندھ جانے نہیں دیا گیا تھا جہاں وزیراعظم موجود تھے۔عامر لیاقت نے اس بات پر بہت غصہ کیا تھا اور کھل کر کراچی کی قیادت پر تنقید کی تھی ۔ خیال رہے کہ سابق وفاقی وزیر عامر لیاقت حسین نے ایک اور شادی کرلی۔ جس میں گورنر سندھ عمران اسمٰعیل‘ شعیب شیخ‘ صحافیوں اور سیاستدانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی اس وقت سامنے آئی جب الیکشن کمشن میں ان کے خلاف کاغذات نامزدگی میں دوسری اہلیہ کا ذکر نہ کرنے پر درخواست دائر ہوئی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The lady for whom it was not too difficult to lift heavily men with one hand
Previous Post وہ خاتون جس کے لئے بھاری بھرکم مردوں کو ایک ہاتھ سے اٹھانا ذرا بھی مشکل نہ تھا
Next Post قابل قدر نمائش بمبئی
Valued Exposure bombay

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.