yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور سے پاکستان سپر لیگ 4کے میچ کراچی کیوں منتقل ہوئے؟

Web Editor March 6, 2019 1 min read
Why did the Lahore and Pakistan Super League match match to Karachi?
Share this:

لاہور: پی سی بی کی جانب سے لاہور میں شیڈول تینوں میچز بھی کراچی منتقل کرتے ہوئے وجہ بتائی کہ قذافی سٹیڈیم میں مقابلوں کیلئے نشریاتی ادارے کی تیاریوں کے ساتھ ٹیموں اور آفیشلز کو مسائل درپیش آتے، اس لیے تمام 8 میچ کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فور کے پہلے مرحلے میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پر7میچز کھیلے گئے ، تاہم نشریاتی حقوق رکھنے والی بھارتی کمپنی نےمودی سرکارکے منفی پروپیگنڈے کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے ایونٹ کے باقی میچز براہ راست دکھانے سے انکار کردیا ، اس وقت شارجہ میں مقابلے شروع ہونے میں 2 دن باقی تھے اور پی سی بی نے اس وقفے میں نئی کمپنی کی خدمات حاصل کرلیں ، اب ابوظہبی میں بھی براہ راست نشریات کا سلسلہ جاری ہے ، پی سی بی کی جانب سے لاہور میں شیڈول تینوں میچز بھی کراچی منتقل کرتے ہوئے وجہ بتائی گئی کہ پروازیں تاخیر سے کھلنے کی وجہ سے قذافی سٹیڈیم میں مقابلوں کیلئے نشریاتی ادارے کی تیاریوں کے ساتھ ٹیموں اور آفیشلز کو مسائل درپیش آتے، اس لیے تمام 8 میچ کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بھارتی کمپنی کے انکار پر نشریاتی معاملات سنبھالنے والے ادارے کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ وہ بیک وقت2سٹیڈیمز میں اپنی تنصیبات کا اہتمام کرسکتا، پی سی بی کو بھی اسکا اندازہ تھا، 28فروری کوپریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے لاہور اور کراچی میں میچز شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان کیا تواس وقت بھی براڈ کاسٹنگ سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا تھا کہ مسائل ہوسکتے ہیں لیکن ان کا حل تلاش کرلیا جائے گا،ذرائع کے مطابق تنصیبات کیلئے وسائل اور وقت دونوں درکار ہوتے ہیں، دونوں کی کمی کے پیش نظر تمام میچز کراچی میں اور وہ بھی7کے بجائے9مارچ سے شروع کرانے کا فیصلہ کیا گیا، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم میں میچز کیلئے سپائیڈر کیمرہ ٹیم کے بھی پاکستان آنے کا امکان نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post شرارت کا نتیجہ
Next Post یہاں کیا ہو رہا ہے؟

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.