yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

Web Editor March 4, 2019March 4, 2019 1 min read
FIA Cyber ​​Crime has arrested a young man when it comes to deportation from Greece to the girl trapped in her talk
Share this:

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مہوش نامی لڑکی نے درخواست دی کہ نصیر شاہ نامی ایک نوجوان اسے بلیک میل کر رہا ہے مہوش نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نصیر شاہ کے ساتھ اس کی فیس بک پر دوستی ہوئی مگر وہ دوستی کے بجائے شادی پر اصرار کرنے لگا۔ شادی سے انکار پر اس نے میری کچھ تصاویر اور ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے۔ مہوش کی درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے انکوائری شروع کی تو معلوم ہوا کہ نصیر شاہ یونان میں ہے اور واپس لاہور آرہا ے، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے واپس آتے ہی اس کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضے سے لڑکی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر برآمد کرلی۔ تفتیش کے دوران ملزم نصیر شاہ نے بتایا کہ مہوش نے شادی کا جھانسہ دے کر 3 لاکھ روپے بٹورے، پیسے لینے کے بعد مہوش نے ناصرف شادی سے انکار کر دیا بلکہ مزید پیسوں کا مطالبہ کیا، میں مہوش کے کہنے پر یونان میں خود پیش ہو کر ڈی پی پورٹ ہوا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم ایک سال قبل غیر قانونی طریقے سے یونان پہنچا تھا، ملزم کے بیان اور اس سے برآمد ہونے والی نازیبا ویڈیو اور تصاویر کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fazaia Housing Scheme Gujranwala Jobs 2019 for Clerk, DAE, Engineering & Technical Posts
Previous Post کلز، ڈی ای اے، انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنیکل مراسلات کے لئے فوزیہ ہاؤسنگ سکیم گوجرانوال ملازمت 2019
Next Post بحریہ فاؤنڈیشن اسلام آباد نوکری 2019 ٹیچر اسٹاف کے لئے
Bahria Foundation Islamabad Jobs 2019 for Teaching Staff

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.