yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قرآن پاک کا معجزہ۔۔۔۔ ایک ایمان افروز تحریر ملاحظہ کیجیے

Web Editor March 4, 2019March 4, 2019 1 min read
The miracle of the Quran .... See a faith writing
Share this:
اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں عارضی خاموشی ہے اور اس خاموشی کے پیچھے طوفان چھپا ہے۔ پلوامہ نہ ہوتا توکچھ اور واقعہ کروا دیا جاتا۔ فی الحال عارضٰ خاموشی ہے لیکن شدید بے چینی اور شور ہے۔ ایک بڑی جنگ کا اسٹیج تیار ہو رہا ہے۔ ثالثی کی پیشکش تو سبھی کررہے لیکن کوئی آ بھی نہیں رہا کیونکہ سب کو پتا ہے نئی دہلی بات نہیں کرنا چاہتا بلکہ وہ جنگ چاہتے ہیں۔
انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعلامیے، سفارتکاریاں، پریس کانفرنسز، رابطے، تجزیے، ثالثی کی کوششیں، وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان گفتگو، سب اپنی جگہ ہے۔ لیکن ایک عارضی خاموشی ہے۔ اس خاموشی میں بہت شور ہے۔ یہ امن نہیں بلکہ شدید بے چینی ہے۔ خاموشی کا مطلب یہ نہیں کہ جنگ ٹل گئی ہے۔ جنگ ٹلی نہیں بلکہ عارضی طور پر جاری ہے کیونکہ جنگوں کی شکلیں تبدیل ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر حملہ کرنے کی بھرپور کوشش ہوئی۔ اس وقت یہ کوشش ہوئی جب پاکستان آگے بڑھ رہا تھا۔ سعودی ولی عہد،یواے ای کے ولی عہد،ترکی کے صدر کے رابطے،گواد ر اور چین کے حوالے باتیں آگے چل رہی ہیں۔ اسی دوران ایک واقعہ ہوا جس سے پوری تصویر تبدیل ہوگئی۔ اگر پلوامہ نہ ہوتا توکچھ اور ہوجاتا کیونکہ ایک بڑی جنگ کا ایک اسٹیج تیار ہو رہا ہے۔بالکل ایسے ہی ہے جیسے عراق میں ہتھیار نہیں تھے لیکن عراق پر چڑھائی کردی گئی۔ اب عراق پر بالکل تذکرہ نہیں ہورہا بلکہ اب عراق کے ٹکڑوں اور ان کے حصوں کی بات ہورہی ہے۔ اسی طرح پلوامہ ایک وجہ ہے۔ پھر الزام عائد کیا اور طیارے پاکستان میں داخل ہوئے۔ اب پائلٹ کو رہا کیا۔پائلٹ سے پوری طرح تفتیش کی جارہی ہے کہ کہیں کوئی ہمارا منصوبہ تو نہیں بتا دیا کہ ہمارا آگے کا کیا منصوبہ ہے لیکن یہ بات بھی ہے کہ پائلٹ کے پاس پوری معلومات نہیں ہوں گی بلکہ صرف محدود معلومات ہوں گی
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
While visiting Europe with his partner, a Chinese tourist taught this gang a lesson they’ll never forget!
Previous Post اپنے ساتھی کے ساتھ یورپ کا دورہ کرتے ہوئے، ایک چینی سیاح نے اس گروہ کو ایک سبق سکھایا کہ وہ کبھی نہیں بھولیں گے!
Next Post پلاسٹک: ضائع نہ کریں بلکہ۔۔۔۔
Plastics: From Waste to Solution

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.