yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عدنان سمیع نہ تو پاکستانی ہے اور نہ ہی ایجنٹ کیونکہ انٹیلی جنس ایجنٹس کی عزت ہوتی ہے، شان شاہد

Web Editor March 2, 2019 1 min read
Adnan Sami is neither Pakistani nor the agent because intelligence agents are respected, Shaun Shahid
Share this:

کراچی: گلوکارعدنان سمیع کے بھارت کے حق میں پیغامات پر سوشل میڈیا صارفین نے بھارت کی نظر میں ان کا مقام گرانے کے لیے انہیں آئی ایس آئی کا خفیہ ایجنٹ قرار دیا جس کے بعد یہ معاملہ بہت آگے نکل گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں عدنان سمیع بھارت کو اپنی وفاداری ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں دوسری جانب ٹویٹر پر عدنان سمیع کے ایجنٹ ہونے کے ٹویٹس نے ان کی اس کوشش پر پانی پھیر دیا ہے۔اس حوالے سے پاکستانی فنکار شان شاہد نے بھی ٹویٹر پر ایک پیغام شئیر کیا لیکن عدنان سمیع کا تمسخر اُڑانے کی بجائے ان کی تاریخی بے عزتی کر دی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شان شاہد کا کہنا تھا کہ عدنان سمیع نہ تو پاکستانی ہے اور نہ ہی ایجنٹ کیونکہ انٹیلی جنس ایجنٹس کی عزت ہوتی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ عدنان سمیع وہ واحد پاکستانی چیز ہیں جس پر ہم شرمندہ ہیں۔بھارت انہیں اپنے پاس ہی رکھے کیونکہ وہ انہی کے ہیں۔شان شاہد کے اس ٹویٹ پر بھی لوگوں نے عدنان سمیع کے حوالے شروع ہونے والا یہ تمسخر ختم نہیں کیا ۔ ایک صارف نے لکھا کہ آئی ایس آئی کی کے کچھ عناصر کی بے وقوفی کی وجہ سے یہ معلومات لیک ہو گئیں۔اور اب آپ اس بات کو کور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن سچ تو سچ رہے گا۔ ہم کیوں ایسی معلومات کو خفیہ نہیں رکھ پاتے ؟ کیوں ہم اپنے قیمتی لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ اللہ رحم کرے اور سمیع بھائی آپ اپنا خیال رکھیں، خود کو مشکوک نہ بنائیں۔ اور کوئی بھی انٹیلی جنس کی معلومات بھجوانے کے لیے کبوتروں کا استعمال کریں۔ایک اور صارف نے تمسخرانہ انداز میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہاں وہ ایجنٹ نہیں ہیں۔ایک اور صارف نے لکھا کہ اللہ ان کی حفاظت فرمائے جنہوں نے اپنی جان کو پاکستان کے لیے خطرے میں ڈالا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian citizen leaked the BJP leaders audio call
Previous Post بھارتی شہری نے بی جے پی رہنماؤں کی آڈیو کال لیک کردی
Next Post پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ملی، سربراہ خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ
The Pakistani are fortunate that they have got the interpretation of the dream of allah Iqbal in the form of Imran Khan, Khalistan Movement International Affairs Center North America head Dr. Amarjit singh

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.