yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صف اول کی پاکستانی ماڈل کی چھوٹی بہن اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جان بحق

Web Editor March 2, 2019 1 min read
The younger sister of the Safar-i-Pakistani model dies in a traffic accident in Islamabad
Share this:
لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اور جانی پہچانی شخصیت ونیزہ احمد کی چھوٹی بہن ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئیں شوبز سے وابستہ شخصیات نے دکھ کی اس گھڑی میں ونیزہ احمد کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ونیزہ احمد کی چھوٹی بہن ایشااحمد دو روز قبل اسلام آباد میں ایک ٹریفک ایکسینڈنٹ میں جاں بحق ہوگئی تھیں۔فیشن ڈیزانئر حسن یٰسین شہریار، اداکار عمران عباس اور زینب قیوم سمیت بہت سے افراد نے ونیزہ احمد سے افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی ان کی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔سوشل میڈیا پر بہت سے دیگر افراد نے بھی ایشا کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے گرفتار بھارت کے پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے اعلان اور مذاکرات کی پیش کش کا شوبز حلقوں میں زبردست خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان کرکے ایک اچھی مثال قائم کی ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے بھارت کو مذاکرات کی پیش کش بھی ایک اچھا اقدام ہے، بھارت کو اس پیش کش سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ شاہدہ منی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت پائلٹ کی رہائی کا اعلان کرکے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں، انہوں نے کہا کہ بھارت پائلٹ کی بہت مہمان نوازی کی گئی جس پر اس نے شکریہ بھی ادا کیا ہے اور پاک فوج کی تعریف کی ہے۔ ریماخان نے کہا کہ عمران خان نے بھارت پائلٹ کی رہائی کا اعلان کرکے ایک اچھا پیغام دیا ہے ، اس کے جواب میں بھارت کو اچھے رویے کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیش کش کا مثبت جواب دینا چاہیے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
She got a great gift
Previous Post خاوند کی طرف سے بیوی کو ایک عظیم تحفہ
Next Post دنیا کے دس سب سے زیادہ پراسرار مقامات
Ten Most Mysterious Places of the World

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.