yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زعیم قادری کی (ن) لیگ میں واپسی

Web Editor February 27, 2019 1 min read
Zaeem Qadri return to the PML N
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)٭ ایک کو پکڑوسارے ڈاکو اکٹھے ہو جاتے ہیں۔(وزیراعظم عمران خان)۔ آپ سارے پکڑ لیں، تاکہ ایک بھی اکٹھا نہ ہو!٭بھارت دنیا میں تنہا ہورہا ہے ۔ (سابق وزیراعظم نواز شریف)۔ اور ہمیں اِس کی بڑی تکلیف ہورہی ہے !٭شہباز شریف اور زرداری کی جلد ملاقات ہوگی۔ (ایک خبر) جِس میں زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا شیڈول طے کیا جائے گا !٭بیشتر جج فیصلے انگریزی میں لکھتے ہیں۔ (سابق جسٹس جواد ایس خواجہ) شاید اِسی لیے بیشتر فیصلے غلط ہوتے ہیں! ٭مویشیوں کے لیے بیماریوں سے پاک زون قائم کریں گے۔ (وزیراعلیٰ پنجاب بزدار) ٭سارے کام اپنے لیے کریں گے یا کچھ عوام کے لیے بھی کریں گے؟؟؟!٭ہم آئین کے تحفظ کی قسم کھا چکے ہیں۔ (مولانا فضل الرحمن)کیونکہ ہمارے لیے قسمیں کھانا حلوہ کھانے کے مترادف ہے !٭سعودیہ سے غلط فہمیاں دور کرنے کا کریڈٹ جنرل باجوہ کو جاتا ہے ۔ (مولانا طاہر اشرفی)لہٰذا میں چاہتا ہوں موجودہ حکومت میں مجھے کوئی اہم عہدہ کا کریڈٹ بھی جنرل باجوہ کو جائے !٭پاکستان آنے والے دریاﺅں کا پانی بند کردیں گے۔ (بھارت) اور اِس کے بدلے میں پاکستان جو بند کردے گا ، وہ میں لکھ بھی نہیں سکتا! ٭خُداکی قسم میرے خلاف سارے کیس جھوٹے ہیں۔ (سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف) اور مزے کی بات یہ ہے میں خود بھی ایک ”کیس“ ہی ہوں! ٭نیب نے فردوس عاشق اعوان کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی۔ (ایک خبر) حالانکہ اُن کے اثاثوں کی چھان بین پہلے بھی کئی لوگ کرچکے ہیں!

٭حکومت سے معیشت نہیں سنبھالی جارہی۔ (مولانا فضل الرحمن) نہ مجھ سے پیٹ سنبھالا جارہا ہے !٭پاکستان کو اپنا گھر درست کرنا چاہیے۔ (نون لیگی سینیٹر مشاہد حسین) جبکہ مجھے اپنا آپ درست کرنا چاہیے! ٭شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ (معاون خصوصی وزیراعظم نعیم الحق) کیونکہ یہ فیصلہ ہے کوئی عورت نہیں جِس کا ہم احترام نہ کریں! ٭بہت سے اہم لوگ نیب میں کیس ہونے کے باوجود اہم عہدوں سے چمٹے ہوئے ہیں۔ (وزیرقانون راجہ بشارت) اور میں خیر سے اُن ہی لوگوں کی سفارش سے وزیر بنا ہوا ہوں! ٭ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے۔ (بلاول بھٹو زرداری) اِس مقصد کے لیے ہماری پارٹی نے اینٹیں اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں! ٭اپوزیشن مجھ پر جادو کروا رہی ہے ۔ (فیاض الحسن چوہان وزیراطلاعات پنجاب) جِس کے نتیجے میں مجھے کوئی بوتل آج کل اچھی نہیں لگ رہی !٭شہباز شریف کے سرپر اب بھی اقتدار کا بھوت سوار ہے ۔ (شیخ رشید وفاقی وزیر ) جبکہ میرے سر پر صرف ”وگ“ سوار ہے !٭کالا باغ ڈیم کبھی نہیں بننے دیں گے۔ (اسفند یار ولی) لہٰذا حکومت صِرف ہماری کالی زبان پر گزارا کرے! ٭اربوں ڈالر ملنے کے باوجود عوام کو کچھ نہیں مِلا۔ (امیر جماعت اسلامی سراج الحق)

اور اس سے بھی زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے ہمیں بھی کچھ نہیں مِلا!٭کارکردگی کے لحاظ سے مرادسعید کو بہترین وزیر قرار دے دیا گیا۔ (ایک خبر) کون سی کارکردگی کے لحاظ سے ؟؟؟! ٭اپوزیشن روز نئے نئے شوشے چھوڑتی ہے ۔ (وفاقی وزیر شیریں مزاری) اور میں روز کیا کیا چھوڑتی ہوں؟یہ میں بتا بھی نہیں سکتی! ٭جِس جِس نے کرپشن کی، سب جیل میں جائیں گے۔ کیونکہ ضمانت پر رہا یا بری وغیرہ ہونے کے لیے پہلے جیل جانا ضروری ہوتا ہے ! ٭سابق حکمران اتنا قرضہ نہ چھوڑتے تو لوگوں کو مفت حج کرواتا ۔ (وزیراعظم عمران خان) اور اِسی بہانے ایک آدھ حج خود بھی کرلیتا ! ٭وزیراعظم ہمیشہ اُدھورا سچ بولتے ہیں۔ (رہنما پیپلزپارٹی مولا بخش چانڈیو) اور ہماری خوبی یہ ہے ہم اُدھورا بھی نہیں بولتے! ٭قانون سے ہٹ کر فیصلے نہیں دے سکتے۔ (چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ) حالانکہ دِل ہمارا بہت کرتا ہے !٭ہماری حکومت بسنت کی اجازت نہیں دے گی۔ (وزیراعلیٰ پنجاب بزدار ) لہٰذا لوگوں کو چاہیے ہماری اجازت کے بغیر ہی منا لیں! ٭وزیراعظم اب حکومت میں ہیں اپنی تقریر بدل لیں۔ (سابق وزیر مریم اورنگزیب)اور اگر ہوسکے تو اپنا رویہ بھی بدل لیں! ٭بہت جلد حکومت کے خلاف دھرنا دُوں گا۔(مولانا فضل الرحمن)

اور اُنہی کے اشاروں پر دُوں گا جِن کے اشاروں پر خان صاحب نے دیا تھا !٭عمران خان کے پاس ہے کیا جو ہم اُن سے این آر او مانگیں ؟۔(خواجہ محمد آصف ) آپ نے اُن سے این آر او ہی مانگنا ہے ناں؟؟؟!٭نواز شریف نے کئی بار ڈیل ٹھکرائی۔ (مسلم لیگی رہنما مشاہد اللہ خان) کیوں ڈیل کم پیسوں میں ہورہی تھی ؟؟؟ ٭شہباز شریف کی ایمانداری کی گواہی ہائی کورٹ نے بھی دے دی ہے ۔ (مسلم لیگی ایم این اے احسن اقبال) اب ہائی کورٹ کی ایمانداری کی گواہی کون دے گا ؟؟؟!٭میرے استعفیٰ کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔(وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری) لہٰذا عوام کو فی الحال خوش ہونے کی کوئی ضرورت نہیں! ٭حکمران کسی بُھول میں نہ رہیں ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ (بلاول بھٹو زرداری) حالانکہ چوڑیاں پہننے کو میرا دِل بہت کرتا ہے !٭میں اپنی اصلی جماعت نون لیگ میں واپس آگیا ہوں۔ (زعیم قادری) کیونکہ کِسی اور جماعت نے مجھے بوٹ پالش کرنے کی اجازت نہیں دی! ٭سعودی شہزادے نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف میرے دِل کے قریب ہیں۔ (خواجہ محمد آصف) ممکن ہے اُن کے دِل نے یہ بھی کہا ہو دورہ پاکستان میں دونوں کو منہ نہیں لگانا !٭پاکستان کو قربانی کا بکرا نہیں بننے دیں گے۔ (وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر) چاہے اِس مقصد کے لیے ہمیں خود بکری کیوں نہ بننا پڑجائے!٭اداکارہ میرا کے گھر چوری ہوگئی۔ (ایک خبر) جس میں اُن کا دِل ایک بار پھر چُرالیا گیا ! ٭پنجاب میں ایک نااہل شخص کو وزیراعلیٰ بنادیا گیا۔ (ایم این اے حمزہ شہباز شریف) لہٰذا یہ سلسلہ چل نکلا ہے تو میری باری بھی آسکتی ہے!

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The creator of war India began to cope with the end of the war after its two planes were destroyed
Previous Post جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا
Next Post نیا پاکستان بننا شروع
Starting to become a new Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.