counter easy hit

سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حید رخان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کا وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حید رخان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر جناب فاروق حیدر صاحب کے ساتھ ملاقات کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین بھ مدعو تھے ۔ ان کے ساتھ جناب وزیراعظم فاروق حید رخان کا تعارف کرایا گیا۔

اس دوران مسئلہ کشمیر پر تمام قائدین کے درمیان سیر حاصل بحث ہوئی۔ جناب راجہ علی اصغر نے کشمیر ایشو پر تمام سیاسی وسماجی راہنمائوں کے اتحاد پر زور دیا  ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر بھارتی فوج کے ہاتھوں عورتوں کی عصمت دری اور بچوں پر بے رحمانہ تشدد کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے

Raja ali asghar, senior, leader, pmln, France