counter easy hit

ایشا نور کی شادی کس سے ہوئی؟

لاہور: اداکارہ ایشانور پیاگھر سدھار گئیں۔ ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں جس میں شوبزسے وابستہ افراد نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ گزشتہ روز ان کی رخصتی کے موقع پر بھی بہت سے فنکار موجود تھے۔ایشا نور کی شادی وقاص صدیقی سے ہوئی جو ایک عرصے سے ملائشیا میں مقیم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایشانور پیاگھر سدھار گئیں۔ان کی شادی کی تقریبات گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں جس میں شوبزسے وابستہ افراد نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ گزشتہ روز ان کی رخصتی کے موقع پر بھی بہت سے فنکار موجود تھے۔ایشا نور کی شادی وقاص صدیقی سے ہوئی جو ایک عرصے سے ملائشیا میں مقیم ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشانور شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی۔ اس سے قبل ان کی مہندی تقریب کی تصویریں منظر عام پر آئیں جن میں ایشا نور دلہن کے روپ میں خوب جچ رہی تھیں۔