yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈاکٹر شاہد مسعود کا خطرناک ترین انکشاف

Web Editor February 21, 2019February 21, 2019 1 min read
Dr Shahid Masood's Dreadful Disclosure
Share this:

لاہور: معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے رہائی پانے کے بعد دوبارہ صحافت میں باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے ،اور بڑے بڑے انکشافات بھی کر دیئے ہیں ،اور اب معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے سابق صدر آدف زردای کے حوالے سے اہم ترین انکشاف کیا ہے

معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے سابق صدر آدف زردای کے حوالے سے اہم ترین انکشاف کیا ہے ، کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے اتنہائی اہم مالی اور ذاتی معاملات کے لیے چار بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ میں آج کے پروگرام میں چار نام لینے لگا ہوں جو کہ اب تک کہیں بھی میڈیا میں نہیں آئے، ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم سمیت آصف زرداری کے اہم ساتھی باہر چلے جائیں گے اور یہ ایک دوسرے کو پیسے دیتے رہے ہیں۔ایک سے دوسرے کو اور پھر دوسرے کو تیسرے اور یہ معاملات یونہی چلتا رہتا ہے لیکن اہم بات تو یہ ہے کہ یہ پیسے آخر میں جاتے کس کے پاس ہیں؟اس حوالے سے میں اہم تفصیلات دینے جا رہاں ہوں اگر آصف علی زرداری اس کی وضاحت کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ 4 لوگ میں جو آصف زرداری کا یہ سارا پیسہ کنٹرول کرتے ہیں اور ان چاروں افراد کا تعلق انڈیا سے ہے۔جن میں اشیش مہتا شامل ہیں جوآصف زرداری کی دنیا بھر میں جنتی بھی جائیدادیں ہیں یہ ان کے اسٹیٹ مینیجر ہیں۔اس کے علاوہ آصف زرداری کے ہیڈ آف فنانس جارج کوریا ہیں جوآصف زرداری کا تمام پیسہ اور ان کے دوروں سے متعلق تفصیلات رکھتے ہیں، اور یہ بھی دیکھتے اومنی گروپ سے پیسے کہاں گئے اور کہاں سے آئے۔ جب کہ آصف زرداری کے ڈائیریکٹر ایڈمنسٹریشن دیکھتا کا نام ولسن ہے۔

اس کے علاوہ آصف زرداری کے عالمی سطح پر ذاتی معاملات دیکھنے کا کام بیجو کرتے ہیں اور ان چاروں کا تعلق بھارت سے ہے کیونکہ آصف زرداری کسی پاکستانی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ان کا کا مزید کہنا تھا کہ ایان علی سے بیرون ملک کے سو سے زائد دورے کیے جسے کے لیے رقم اومنی اکاؤنٹ سے ادا کیے گئے، یاد رہے کہ اسف زرادری پر آج کل منی لانڈرنگ کیس بھی چل رہا ہے ، جس میں ان کے ساتھ اومنی گروپ بھی شریک ہے ، اور اب یہ بھی کہا جا رہا ہے ، اس کیس میں نیب بھی کوئی بڑی کارروائی کر سکتا ہے ، اور اب یہ انکاشاف سامنے آیا ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
500+ Taxi Drivers, Drivers, Loaders, House Keeper & Other Jobs in Dubai Available
Previous Post 500+ ٹیکسی ڈرائیور، ڈرائیور، لوڈرز، گھریلو اور دبئی میں دیگر ملازمت دستیاب ہیں
Next Post آج موسم کیسا رہے گا؟
How is the weather today?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.