yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

کئی سالوں سے پاکستانی اسٹیج پر اپنے متنازعہ ڈانس اور اسٹیپس کی بدولت جلوہ گر آفرین خان دراصل کون ہے ، اور شہرت و پیسہ کمانے کے لیے اس نے ایک خاص اسٹائل کیوں اپنا رکھا ہے ؟ خود انکشاف کر دیا

Web Editor February 15, 2019 1 min read
hot, afreen, khan, beautiful stage, actress, where, she, came, from, special news
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) ہر ہفتے کے آخری ایک دو ایام میں آفرین خان لاہور کے ایک مشہور تھیٹر میں معنی خیز اشاروں کے ساتھ سیٹیاں بجاتے اور فقرے کستے تماش بینوں کے سامنے مجرا کرتی ہے ، اس کی اس پرفارمنس کو بلا مبالغہ بالغوں کے لیے مخصوص ڈانس قرار دیا جا سکتا ہے ،

https://youtu.be/a1xOKkeb1Iw

اس پرفارمنس میں آفرین خان ہر وہ حرکت کام یا اشارہ کرتی اور ادائیں دکھاتی ہے جو اسکے سامنے موجود حاضرین کی اپنی بیویاں ہرگز نہیں کر سکتیں ، وہ حاضرین کو معنی خیز لطیفوں اور گندے لطیفوں سے محظوظ کرتی ہے ، ناچ کے دوران وہ اپنے جسم کے مخصوص اعضاء کو خاص اور ہیجان خیز انداز میں حرکت دیتی اور اپنی قمیض کے کھلے گلے سے حاضرین کو متعدد بار کچھ نہ کچھ دیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہے اور یہی مخصوص ادائیں اشارے اور کاروباری فراخ دلی اس کی کامیابی اور شہرت کا راز ہے ۔ مگر یہ آفرین خان آخر کون ہے کہاں سے آئی اور اسے اپنے اس کام سے کراہت کیوں نہیں ہوتی جو اسکے سامنے موجود تماشبینوں کے جذبات کو بھڑکانے کے علاوہ کچھ نہیں دے سکتا ۔آفرین خان کا کہنا ہے کہ اس کام (مجرے ) نے اسے مالی طور پر مستحکم کیا ہے ، وہ اتنا کماتی ہے کہ اسکے طبقے کی کسی عورت کا اس طریقہ کے بٖغیر اتنا پیسہ کمانا ناممکن ہے ۔ آفرین بتاتی ہیں 2013۔۔ میں اوکاڑہ ایک تقریب میں پرفارم کرتے ہوئے میرے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا ، چند مسلح افراد نے تقریب پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود شائقین کو وہاں سے بھگا دیا اور پھر اس کے ساتھ نازیبا حرکات کیں ، اسی وقت میں نے فیصلہ کیا کہ

https://youtu.be/4TNqyD65xrY

مجھے یہاں سے نکلنا ہے اور کسی بڑے شہر میں جا کر بہادری کے ساتھ یہی کام کرتے ہوئے پیسہ اور نام کمانا ہے اس طرح کہ کوئی میرے ساتھ یہ حرکت نہ کرسکے ، اسی لیے میں لاہور آ گئی اور پھر کامیابی نے میرے قدم چومے اور دولت مجھ پر برسنے لگی آفرین خان کا کہنا تھا کہ اگر میں برقع بھی پہن لوں تو لوگ مجھ پر جملے بازی ، اشارے کرنا اور چھیڑنا بند نہیں کریں گے تو بہتر ہے کہ میں بہادری کے ساتھ اپنی مرضی کا کام کروں اور اپنے گھر والوں کی بہترین کفالت کے لیے پیسہ کماؤں ۔ اگر میں پاکستان کی حکمران ہوتی اور میرے اختیار میں ہوتا تو میں ایسے گندے ذہنوں والے لوگوں کو کوڑے مرواتی مگر میں جو کچھ کر سکتی وہ کر رہی ہوں ۔

https://youtu.be/PF9YEqgUQkI

یاد رہے کہ قانون اور ضابطوں کی روسے پرفارمنس سے پہلے آرٹ کونسل کا ایک اہلکار تھیٹر پہنچتا ہے اور پرفارمنس کے لیے تیار لڑکیوں کے لباس کا معائنہ کرتا ہے پھر وہ اکثر اوقات ایک کالا سا کپڑا انکے سینے پر موجود لباس پر سی دیتا ہے اگر کشادہ گریبان جسمانی اعضاء کو واضح کر رہا ہو، اسکے علاوہ پرفارمنس کی ویڈیو بھی بنائی جاتی ہے اور خلاف ورزی کرنے والی ڈانسر کو آرٹ کونسل کے حکام طلب کرتے ہیں ، پہلی بار وارننگ اور بار بار ایسا کرنے پر سزائیں بھی سنائی جاتی ہیں ۔

https://youtu.be/WIuhDv8vnmA

 

https://youtu.be/6KHBG7xm32o

https://youtu.be/ujn_X80-EJM

https://youtu.be/VMFMSrfUFcs

https://youtu.be/iVLiu5XJwDw

https://youtu.be/hK7orIx967U

https://youtu.be/t8PaUM1X3ak

https://youtu.be/nQ9FEtHaCVc

https://youtu.be/h4bzrMLxEr0

https://youtu.be/Yz4a9L8eIUk

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
chief justice, ordered, death, sentence, for, 5, times, a, killer, of, women, and, children
Previous Post بریکنگ نیوز : اس شخص کو 5 بار پھانسی دے دو۔۔۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ سخت ترین حکم کس کیس میں جاری کر دیا ؟
Next Post سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ کو حاصل کرنے کے لیے ایک نوجوان کو آج کل کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر
a-hindu-boy-started-effort-to-marry-with-sara-ali-khan-young-hot-daughter-of-saif-ali-khan

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.