yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سب ریکارڈ ٹوٹ گئے : نیلم منیر کی سابق صدر کے بیٹے کے ساتھ اچانک ایسی تصویر منظرعام پر آگئی کہ ہر دیکھنے والا کانوں کو ہاتھ لگانے لگا ، دیکھ کر آپ بھی توبہ توبہ کرنے لگیں گے

Web Editor February 15, 2019 1 min read
neelum munir, in, sri lanka, for, photo shoot, she, shared, photo, with, ex-president's, son
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانیوں کی ہر دلعزیز فنکارہ نیلم منیر آج کل اپنے کچھ شوٹ کے سلسلے میں سری لنکا کے دورے پر ہیں خوبصورت ساحلوں کی یہ سر زمین کی سیر صرف نیلم منیر تنہا نہیں کر رہی ہیں بلکہ سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کو بھی اس سیر میں نیلم منیر

نے شریک کر رکھا ہےخوبصورت عروسی لباس میں نیلم منیر کی سری لنکا کے ساحلوں پر خوبصورت تصاویر دیکھ کر انکے چاہنے والے بھی اس بات کے خواہشمند نظر آتےہیں کہ وہ بھی سری لنکا کا ٹکٹ کٹوا لیں اور ان کے ساتھ ان جگہوں کی سیر کریںمگر جیسے ہر خواہش پورے ہونےکے لیۓ نہیں ہوتی ایسی ہی یہ بھی ایک خواہش ہے مگر لوگون کی اس خواہش پر بجلیاں اس وقت ٹوٹ کر گریں جب نیلم منیر نے سری لنکا کی پرلیمنٹ کے ایک رکن نمل راجا پکسا کے ساتھ اپنی تصاویر کو شئیر کر دیانمل سری لنکا پارلیمنٹ کے کم عمر ترین رکن ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سری لنکا کے سابق صدر مہندرا راجا پکسا کے بیٹے بھی ہیں ۔ سری لنکن رکن پارلیمنٹ کے ساتھ اپنی پسندیدہ ترین اداکارہ کو دیکھ کر لوگوں کے تبصرے ان کے دل کے حال کو ظاہر کرنے کے لیۓ کافی تھےایک دل جلے کا تبصرہ چیک کریںجب کہ کچھ نے تو حسد میں نمل کو چمپو اور ڈھکن کا خطاب دے ڈالاکچھ لوگوں کے دلوں پر تو نمل کی مسکراہٹ چھریاں چلا گئی لوگ نیلم منیر کی ہر تصویر کے شدت سے منتظر بھی ہوتے ہیں اور اس کے بعد اس پر تبصرہ کرنا بھی اپنا اولین حق سمجھتے ہیں جس سے واضح طور پر نیلم منیر کی مقبولیت ظاہر ہوتی ہے

 

neelum munir, in, sri lanka, for, photo shoot, she, shared, photo, with, ex-president's, son

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Old, 5, and, 10, rupees, currency, notes, worth, thousands, just, visit, www,daraz.com, and, win, prizes
Previous Post جس کے پاس یہ نوٹ ہیں ان کی تو لاٹری نکل آئی ، پاکستانی 5 روپے کی قیمت 1000 روپے ہوگئی
Next Post بریکنگ نیوز : اس شخص کو 5 بار پھانسی دے دو۔۔۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ سخت ترین حکم کس کیس میں جاری کر دیا ؟
chief justice, ordered, death, sentence, for, 5, times, a, killer, of, women, and, children

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.