yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ابو ظہبی کے بعد سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد، برار عرب ممالک سے اچانک اتنے گرم جوش تعلقات کیسے ؟

Web Editor February 14, 2019February 14, 2019 1 min read
Saudi Arabia's arrival in Saudi Arabia after Abu Dhabi, how many warm relations between the Arab countries suddenly come from?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلمان غنینے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو دو طرفہ تعلقات، وسیع پیمانے پر سعودی سرمایہ کاری اقدامات کے حوالے سے اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے ، بیس سال قبل سعودی عرب کی اعلیٰ شخصیت شاہ خالد نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ آئل ریفائنری فرٹیلائزر سمیت دیگر شعبوں میں تقریباً بیس ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے ان معاہدوں کے بعد سعودی عرب باقاعدہ سی پیک منصوبوں میں پاکستان کا شراکت دار بن جائے گا۔ اسلام آباد کے ذمہ دار حلقوں کا کہنا ہے کہ پاک سعودی تعلقات ہمیشہ سے دوستانہ رہے ہیں اور دونوں ملکوں کی دوستی مشکل اور آزمائش کی ہر گھڑی میں پوری اتری۔ پاکستان پر کسی بھی مشکل صورتحال میں سعودی عرب بلاواسطہ اور بالواسطہ طور پر ساتھ کھڑا نظر آیا خصوصاً 1998ئمیں ہندوستان کی جانب سے ہونے والے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کی جانب سے ہونے والے ایٹمی دھماکوں پر نہ صرف سعودی عرب نے خوشی کا اظہار کیا بلکہ اس پر لگنے والی عالمی پابندیوں کے بعد اس نے علی الاعلان پاکستان کو مفت تیل دینے کا اقدام کیا۔ پاکستان آرڈیننس مشینری میں الخالد ٹینک بنانے کے عمل میں بھی سعودی عرب نے پاکستان کی مدد کی اور اب ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے حوالے سے دوستی کے امڈتے جذبہ کے ساتھ یہاں سرمایہ کاری کے حوالے سے موثر اقدامات ہو رہے ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد وہ سعودی عرب کے وزیرِ دفاع کی ذمہ داری بھی ادا کر رہے ہیں۔ وہ ولی عہد بننے کے بعد خود سعودی عرب میں بہت سی اصلاحات لیکر آئے ہیں حال ہی میں سعودی عرب نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیجا ہے جسے سعودی دفاع کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے ۔ سعودی عرب کے ولی عہد کے حوالے سے عالمی میڈیا انہیں سعودی عرب میں جدت کی نئی علامت کے طور پر دیکھ رہا ہے اور ان کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے روایتی حکمرانوں سے ذرا ہٹ کر لبرل ازم کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ انہوں نے پولیس میں جدید اصلاحات متعارف کرانے کے ساتھ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی۔ اکنامک اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے چیئر مین کی حیثیت سے انہوں نے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کئے اور ماضی میں نظر انداز کئے جانے
والے شعبوں پر خصوصی توجہ دی۔ ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کو یمن کی جنگ، قطر کے ساتھ تنازعات ، لبنان کے ساتھ کشیدگی اور کینیڈا کے ساتھ بھی تعلقات میں سرد مہری کے حوالے سے اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے ۔ ان کی اسلام آباد آمد کے موقع پر پاکستان کی منتخب سول اور عسکری قیادت کی جانب سے ان کے ایئر پورٹ پر استقبال کی خبریں آ رہی ہیں ،اپنے دورہ اسلام آباد میں ایک بڑا عوامی استقبالیہ بھی متوقع ہے اور شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد کے موقع پر اسلام آباد میں خصوصی استقبالی اقدامات ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے ذمہ دار حلقے سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب کے ولی عہد کی پاکستان آمد کے بعدباہمی تعلقات میں گرمجوشی تو بڑھے گی لیکن اس دورہ کے نتیجہ میں پاکستان میں معاشی سرگرمیاں اور سرمایہ کاری میں اور وسعت آئے گی جس طرح کہا جاتا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کسی ملک کیلئے قرض کی منظوری دے دے تو پھر ورلڈ بینک ، ایشین ڈویلپمنٹ بینک سمیت دیگر ممالک بھی قرض کی فراہمی کیلئے تیار ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح کہا جا رہا ہے کہ سی پیک پر آئی ایم ایف
اور خود امریکہ کے تحفظات کے بعد ابو ظہبی اور سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے پاکستان کیلئے سافٹ کارنر کا اظہار سرمایہ کاری کیلئے اقدامات سے پاکستان پر اعتماد کا رجحان بڑھا ہے خصوصاً امریکہ کی جانب سے پاکستان کیلئے جذبہ خیر سگالی اور دوستانہ تعلقات کا اظہار ہو رہا ہے ۔ وفاقی دارالحکومت میں اس طرح کی خبریں اور تبصرے بھی گردش کر رہے ہیں کہ افغانستان مسئلے کے حل کیلئے پاکستانی تجویز پر عمل شروع کرتے ہوئے واشنگٹن نے اسلام آباد سے دور کھڑی سعودی حکومت اور امارات کو پاکستانی معاشی بحران میں مدد دینے کا اشارہ کیا ہے اور پھر اس کے بعد یکدم پاک سعودی اور پاک اماراتی تعلقات میں بھی برف پگھلی اور سرد مہری کی جگہ پر جوش تعلقات نے لے لی اور ان تینوں ملکوں کے ر ہنما ایک دوسرے کے دورے کر رہے ہیں۔ اس سارے منظرنامے میں ایک اور حقیقت بھی آنکھیں کھولنے کے مترادف ہے اور وہ ہے ہمسایہ ملک چین کی خاموشی، پاکستان کے معاشی فرنٹ پر چائنہ کا ایک لیڈنگ کردار ہے اور اگر خدانخواستہ یہ معاشی پارٹنر شپ اپنے راستے سے اتر گئی تو پھر خطے میں نئی گریٹ گیم کا آغاز ہو جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
My waist is broken too. The big (Leadership) Leader leader got up and said that the entire leadership led to a secretariat.
Previous Post میری کمر بھی ٹوٹ چکی ہے۔۔۔ بڑے (ن) لیگی رہنما پھٹ پڑے ، ایسی بات کہہ ڈالی کہ پوری لیگی قیادت پر سکتہ طاری ہو گیا
Next Post کم سن لڑکیوں کی منڈی، بوڑھے عرب شیخوں کی لائنیں لگ گئیں، کس علاقے میں چند ہزار روپے میں لڑکی خریدی جاسکتی ہے؟
The low grade girls, the lines of old Arab shines took place, in which area a girl can buy a few thousand rupees?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.