yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب

Web Editor February 9, 2019 1 min read
speaker, NA, answered, sheikh rasheed ahmed, on, public, accounts, committee, matter
Share this:

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی اپنی سیاسی جماعت اور ان کی اپنی مرضی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں قومی اسمبلی کے معاملات چلانے کے لیے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں ڈسٹرکٹ جیل کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کی۔

میڈیا سے گفتگو میں جب ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر شیخ رشید کے بیان سے متعلق پوچھا گیا تو اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کی اپنی مرضی ہے اور ان کی اپنی پارٹی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں اپنی پارٹی کے اصولوں کے مطابق چلوں گا۔

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو کیا مسئلہ ہے نہیں جانتا، میں نے جو بھی کام کرنا ہے وہ اسمبلی رولز کے مطابق کرنا ہے اور کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ان کا کہنا ہے کہ ان تمام معاملات پر وزیراعظم عمران خان سے بات کروں گا۔

خیال رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بننے کے خلاف ہیں اور وہ بھی کمیٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید مسلسل میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور گزشتہ روز بھی انہوں نے کہا تھا کہ وزیراعظم کی طرف سے میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کا رکن ہوں، اسپیکر کا کوئی اختیار نہیں کہ مجھے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن نہ بنائے، اسپیکر نے مجھے پی اے سی کی رکنیت نہ دے کر غلط کیا، میرا معاملہ عمران خان کے ساتھ سیٹل ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ali tareen, said, trophy, of, psl, will, be, mine
Previous Post ’’ اس دفعہ ٹرافی ہماری ہوگی اگر ۔۔۔‘‘ علی ترین نے پاکستان سُپر لیگ کے آغاز سے قبل ہی سے ایسا اعلان کر دیا کہ جہانگیر ترین کی یاد تازہ ہوگئی
Next Post پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ
a, child, in, indian, state, madiha pardesh, who, have, full, hair, on, his, mouth

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.