yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز: حکومت نے شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ عہدہ کس دبنگ شخصیت کو دیا جا رہا ہے؟ نام جان کر آپ بھی خوش ہوجائیں گے

Web Editor February 9, 2019February 9, 2019 1 min read
govt, decided, to, pull out, shehbaz sharief, from, PAC, chairmanship
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے شہباز شریف کو بطور چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہٹانے پر غور کرنا شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے حکومت کو یقین دہانی کے باجود اسمبلی میں سخت تقریر کی۔وزیراعظم کی موجودگی میں احتجاج کو روکنے کی بجائے ہوا دیتے رہے۔

ساتھ ہی بطور چئیرمین پی اے سی کو ذاتی ایجنڈے کے لیئے استعمال کیا تو حکومت کا ان پر سے اعتماد اٹھ گیا۔حکومت نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہباز شریف کو چئیرمین پی اے سی تو بنایا لیکن شہباز شریف نے چئیرمین بنتے ہی آنکھیں دکھانا شروع کر دیں جس پر حکومت نے بھی شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ لینے کی ٹھان لی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت نے اس حوالے سے آئینی پیچیدگیوں پر مشاورت سمیت مخلتف آپشنز پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کئی پارٹی رہنماؤں کی مخلافت کے باجود سیاسی مصلحت کا مظاہرہ کیا تاہم شہباز شریف کا رویہ سامنے آنے پر پارٹی کی جانب سے وزیراعظم پر بھی دباؤ بڑھ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شیخ رشید کی ملاقات میں بھی ایسے معاملات زیر غور آئے۔تاہم حکومت کو شہباز شریف سے متعلق بڑے فیصلے کے لیے عدالت کے فیصلے کا اظہار ہے۔حکومت نے چئیرمین پی اے سی کے لیے مختلف ناموں پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔حکومت کی اگلے چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ن لیگ کے رہنما ایاز صادق کا نام زیر غور ہے۔واضح رہے واضح رہے حکومت پہلے چئیرمین پی اے سی کے لیے شہباز شریف کے نام پر رضامند نہیں تھی تاہم بعد میں مان گئی۔ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں چیئرمین پی اے سی کیلئے مشاورت مکمل ہوئی جس کے بعد حکومت نے قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے پررضامندی ظاہر کی۔تاہم وزیر ریلوے شیخ رشید نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
murad saeed, made, Pakistan Post, modern
Previous Post مراد سعید نے جو کہا کر دکھایا ۔۔۔ ’’ پاکستان پوسٹ‘‘ دنیا کے جدید ترین دور میں داخل ، ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا کام ہوگیا کہ پارسل چند ہی لمحوں میں صارف تک پہنچ جائے گا
Next Post ’’ جو اللہ امریکہ میں ہے وہی اللہ پاکستان میں بھی ہے ‘‘ معروف کامیڈی اداکار افتخار ٹھاکر دراصل کون ہیں اور امریکہ سے پاکستان کیوں آگئے؟ پہلی بار ایسے حقائق منظر عام پر آگئے جن سے پاکستانی ناواقف تھے
why, iftikhar thakur, left, america

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.