yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بے شک ہر کسی نے اپنے رب کی طرف لوٹ کرجانا ہے ، ملک ریاض کے بارے میں اچانک ایسی خبر آگئی ان کے چاہنے والے ان کی زندگی کیلئے پریشان ہوگئے

Web Editor February 7, 2019 1 min read
malik riaz, caught, in, severe, disease, which, can, damage, his, life
Share this:

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض جان لیوا مرض کا شکار بن گئے ہیں ، ملک ریاض کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا ہے ، کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں اور علاج کے لئے بیرون ملک گئے ہیں ،

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض جان لیوا مرض کا شکار بن گئے ہیں ، ملک ریاض کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا ہے کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ، ملک ریاض کینسر کے مرض کے علاج کے غرض سے ہی بیرون ملک گئے ہیں ، جلد ہی ملک ریاض کی سرجری کی جائے گی ، سرجری کے بعد ملک ریاض کو کئی ہفتے کا آرام درکار ہوگا ، اس سے قبل گزشتہ روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ موضع تمیر میں قبضہ مافیا سے سرکاری جنگلات کی اراضی واگزار کروانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کا کہنا تھا کہ چئیرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کو حکومت نے ایک مرتبہ ملک سے باہر جانے کی اجازت دی ہے ، اس سوال کہ ملک ریاض نے کس بات کے لیے باہر جانے کی اجازت طلب کی ؟ کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کوئی جواب نہ دے سکے اور بات گول کر گئے ، انہوں نے کہا کہ ہماری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے اور قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے

جس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہے ، وہ ایک مرتبہ بیرون ملک جا سکتا ہے ، انہوں نے کہا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ہی ملک ریاض کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے ، قانون سب کے لیے برابر ہے ، یاد رہے کہ جعلی اکائونٹس کیس میں چئیرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے ، سپریم کورٹ کے حکم پر بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا تھا ، بعض میڈیا چینلز نے بتایا کہ ملک ریاض لندن چلے گئے ہیں اور دس روز میں واپس آنے کی یقین دہانی کروا کر گئے ہیں ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کے وژن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے جس کے تحت قبضہ مافیا اور تجاوزات کنندگان سے سینکڑوں ایکڑ اراضی واگزار کروائی جا چکی ہے ۔ یہ بھی پڑھیں : ’’واہ میرے مولاتیری شان‘‘ میرے محمد رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون گیرٹ وائلڈر کے سب سے قریبی ساتھی کو اچانک ایسا کیا نظر آیا کہ اس نے فوراً اسلام قبول کر لیا ؟ پوری دنیا میں نعرہ سبحان اللہ بلند ‎

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
asif, zardari, is, going, to, be, arrested, nab, announced, officially
Previous Post ’’مدر آف آل کیسز ‘‘نہ کسی سیاستدان کا انکشاف اور نہ ہی کسی صحافی کی بریکنگ نیوز۔۔۔۔ آصف زرداری کوکب گرفتار کیا جارہا ہے؟ باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا
Next Post فرانس ، بھارتی سفارتخانہ کا مسئلہ کشمیر پر وفد سے احتجاجی یادداشت وصول کرنے سے انکار   
Indian, embassy, in, franc, refused, to, collect, memorandum, on, Kashhmir

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.