yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’مدر آف آل کیسز ‘‘نہ کسی سیاستدان کا انکشاف اور نہ ہی کسی صحافی کی بریکنگ نیوز۔۔۔۔ آصف زرداری کوکب گرفتار کیا جارہا ہے؟ باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا

Web Editor February 7, 2019 1 min read
asif, zardari, is, going, to, be, arrested, nab, announced, officially
Share this:

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گرفتاریاں شروع ہونے کو ہیں، آصف زرداری اور دیگر کیخلاف نیب کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل، پی پی قیادت کیخلاف جعلی اکاونٹس کیس پاکستان کی سیاسی تاریخ کا “مدر آف آل کیسز” ثابت ہوگا، نیب کی جانب سے 30 یا اس سے زائد کیسز دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کی قیادت جعلی اکاونٹس کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب نے اس معاملے پر زیادہ شور مچانے کی بجائے خاموشی سے بھرپور تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب اطلاعات ہیں کہ جعلی اکاونٹس کیس میں پیشیاں، تحقیقات، گرفتاریاں شروع ہونے کو ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، اور اب یہ تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جعلی اکاونٹس کیس کی بھرپور تحقیقات کرنے والی نیب نے کئی ٹھوس اور تہلکہ خیز شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ آنے والے دن تحریک انصاف یا مسلم لیگ ن سے زیادہ پیپلز پارٹی کیلئے مشکل ثابت ہونے والے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب جعلی اکاونٹس کیس کے سلسلے میں 30 یا اس سے زائد کیسز دائر کرے گا۔ یہ کیسز آصف زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، انور مجید اور دیگر کیخلاف دائر کیے جائیں گے۔ جبکہ ضرورت پڑنے پر یا ٹھوس شواہد ملنے پر بلاول بھٹو بھی تحقیقات میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ جعلی اکاونٹس پاکستان کی سیاسی تاریخ کا “مدر آف آل کیسز” ثابت ہوگا۔ اس میگا اسکینڈل میں آصف زرداری اور ان کے ساتھیوں کے بچنے کے امکانات بہت معدوم ہیں۔ آنے والے چند دنوں میں جعلی اکاونٹس اسکینڈل کے سلسلے میں بڑی گرفتاریاں شروع ہو جائیں گی۔ اس کریک ڈاون میں پیپلز پارٹی کی قیادت سمیت سندھ کی بیوروکریسی بھی نشانے پر ہوگی۔ سیاسی تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ جعلی اکاونٹس کیس ممکنہ طور پر آصف زرداری کے سیاسی کیرئیر کا خاتمہ ثابت ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
dr. shahid masood, blow, up, for, first, time, that, imran khan, asked, to, provide, 20, billions
Previous Post ’’ خان صاحب! 20 ارب روپے ہر صورت چاہیئے ورنہ ۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کو یہ پیغام کہاں سے بھیجا جارہا ہے؟ جیل سے رہا ہوتے ہی ڈاکٹر شاہد مسعود نے پہلا دھماکہ کر دیا
Next Post بے شک ہر کسی نے اپنے رب کی طرف لوٹ کرجانا ہے ، ملک ریاض کے بارے میں اچانک ایسی خبر آگئی ان کے چاہنے والے ان کی زندگی کیلئے پریشان ہوگئے
malik riaz, caught, in, severe, disease, which, can, damage, his, life

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.