yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’اب یہ کام میں کروں گا ‘‘سلمان خان نے شریف فیملی کےلیے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی کہ مریم نواز بھی خوشی سے نہال ہوگئیں

Web Editor February 7, 2019 1 min read
salman khan, announced, to, start, drama, on, rustam zaman, gama pehlwan
Share this:

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے رستم زماں گاما پہلوان کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس ڈرامے میں سہیل خان بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔یہ سلمان خان کا پہلا ٹیلی ویژن پراجیکٹ ہو گا جس کی پائلٹ قسط تیار کر کے چینل کو بھیجی جا چکی ہے ۔ 51سالہ اداکارسلمان خان گاما پہلوان کی زندگی پر فلم بنانا چاہتے تھے لیکن وہ اس منصوبے پر اس لیے عمل نہیں کر سکے تھے کیونکہ جان ابراہیم بھی اس طرح کے منصوبے پر کام کر رہے تھے ۔واضح رہے کہ رستم زماں کاخطاب پانے والے گاما پہلوان امرتسر میں پیدا ہوئے تھے اور وہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے تھے ۔گاما پہلوان روزانہ بکرے کا گوشت ،مرغیاں ،مکھن ،دودھ ،پھل اور ڈیڑھ پاؤنڈ بادام کی سردائی پیتے تھے ،وہ روزانہ پانچ ہزار بیٹھکیں اور تین ہزار ڈنڈ لگاتے تھے ۔گاما پہلوان سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کے نانا تھے ۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
big, change, in, Punjab, PMLQ, offered, biggest, ministry, in, Punjab
Previous Post پنجاب میں بڑی تبدیلی۔۔۔ عمران خان نے گھٹنے ٹیک دیئے، اپنی حکومت بچانے کے لیے پنجاب میں (ق) لیگ کو سب سے بڑی وزارت دے دی
Next Post ’’ خان صاحب! 20 ارب روپے ہر صورت چاہیئے ورنہ ۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کو یہ پیغام کہاں سے بھیجا جارہا ہے؟ جیل سے رہا ہوتے ہی ڈاکٹر شاہد مسعود نے پہلا دھماکہ کر دیا
dr. shahid masood, blow, up, for, first, time, that, imran khan, asked, to, provide, 20, billions

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.