yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

:عشق کے چکروں میں پڑ کر دنیا کی نظروں سے اوجھل ہونے کے لیے ایک لڑکی نے خود کو مردہ قرار دے دی

Web Editor February 5, 2019 1 min read
A girl called herself dead for being caught in the streets of love by expanding the eyes of the world.
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک)شہر قائد کے علاقے گھوٹکی میں پولیس نے بڑی کارروائی کے دوران شوہر اور میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا،تین سال قبل اس خاتون اور اسکے شوہر کو مردہ دے دیا گیا تھا۔گرفتار ملزمہ نے تین سال قبل پہلے شوہر سے طلاق لے کر کراچی کے رہائشی نوجوان کے ساتھ بھاگ کر شادی کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے پولیس نے گھوٹکی میں 3 سال قبل مردہ قرار دی گئی خاتون کو اس کے شوہر کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے وزیر گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ سسی شیخ اور اس کے شوہر شعیب کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمہ نے3 سال قبل پہلے شوہر سے طلاق کے بعد کراچی کے رہائشی نوجوان سے بھاگ کر دوسری شادی کر لی تھی جبکہ سسی کے باپ نے اس کے قتل کا مقدمہ درج کرا کر 6 افراد کو گرفتار کرا دیا تھا۔ترجمان ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ 2016 میں گھوٹکی کے تھانہ عادل پور میں سسی نامی خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا،سسی کے ورثا نے قتل کے مقدمے میں 6 ملزمان کو نامزد کیا تھا،مقدمہ درج کرانے کے چند روز بعد گھوٹکی کے علاقے میں واقعے ایک نہر سے ایک خاتون کی لاش ملی تھی جو ابتدائی طور پر نامعلوم تھی تاہم سسی شیخ کے سابق شوہر اور اس کی بہن نے سسی شیخ کے نام سے اسے شناخت کر لیا جس کے بعد عادل پور پولیس نے مقدمے میں نامزد 6 ملزمان کو پولیس گرفتار کر لیا تھا،پولیس نے مقدمے میں نامزد گرفتار 6 ملزمان کے خلاف عدالت میں چالان پیش کر دیا تھا۔گزشتہ روز سائٹ پولیس نے مردہ قرار دی گئی سسی شیخ اور اس کے موجودہ شوہر شعیب کو گرفتار کر لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jinnah Hospital Lahore Jobs 2019 for 33+ Registrars (Walk-in Interviews)
Previous Post جناح ہسپتال لاہور روزگار 2019 33 + رجسٹراروں کے لئے (واک میں انٹرویو)
Next Post پی ایچ پی ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ جابوں 2019 کے لئے سٹینگرافس، کمپیوٹر آپریٹر اور جے کلرک
KP Transport & Mass Transit Department Jobs 2019 for Stenographers, Computer Operator and Jr Clerk

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.