yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلیو پاسپورٹ کی بندر بانٹ

Web Editor February 5, 2019 1 min read
Blue passport monkey share
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی پاسپورٹ دنیا میں اعتبار کیوں کھو بیٹھا ہے‘ محترم کیوں نہیں رہا۔ 1970 سے پہلے پاکستانی پاسپورٹ کا حصول اتنا آسان نہیں تھا۔ بہت چھان بین کے بعد پاسپورٹ ملتا تھا۔ سب سے پہلے 1960 کی دہائی میں میرپور آزاد کشمیر کے لوگ انگلینڈ گئے۔ ان میں اکثریت اُن لوگوں کی تھی نامور کالم نگار جاوید حفیظ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ جن کی زمین منگلا ڈیم میں آ گئی تھی۔ ادھر انگلینڈ میں فیکٹریاں محنتی لیبر کے انتظار میں تھیں۔ ہمارے ہاں سے انگلینڈ جانے والوں میں سے کچھ لوگ سفید ان پڑھ تھے لیکن یہ لوگ بہت محنتی بھی تھی اسی لیے 1970 تک برطانیہ میں پاکستان کا امیج ٹھیک رہا۔ 1973 کی عرب اسرائیل جنگ کے فوراً بعد تیل کی عالمی قیمت کئی گنا بڑھ گئی۔ خلیجی ممالک میں ترقی کا عمل تیزی سے شروع ہوا۔ پٹرول کے ڈالروں سے سڑکیں اور انفراسٹرکچر کے پروجیکٹ ہر طرف بننے لگے۔ ادھر حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ پاسپورٹ فراخدلی سے ایشو کیے جائیں۔ اس زمانے کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ میں سیفٹی فیچر بہت کم تھے‘ لہٰذا ہاتھ کی صفائی دکھانے والے آسانی سے فورجری کر لیتے تھے۔ میں سعودی عرب میں سات سال رہا ہوں۔ وہاں حج اور عمرہ کے لیے جانے والے پاکستانیوں میں سے چند ایک وہیں رہ کر کام کرنے لگے تھے یعنی اوور سٹے Over Stay کے مرتکب ہوتے تھے۔ سعودی حکومت کو وقتاً فوقتاً انہیں ڈی پورٹ کرنا پڑتا تھا۔ 1973 تک مڈل ایسٹ میں یہ تاثر عام تھا کہ پاکستانی یا ڈاکٹر ہوتا ہے یا انجینئر۔جب لاکھوں کی تعداد میں مزدور پاکستان سے گئے تو یہ بھرم بھی جاتا رہا۔مزدوری کرنے میں میری نظر میں کوئی قباحت نہیں بشرطیکہ ایمانداری سے کی جائے۔ اگر مزدور باہر جا کر اپنے ملک کی عزت کا خیال رکھے تو وہ ملک کا نام روشن کر سکتا ہے جیسا کہ نیو یارک میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے کیا تھا‘ جب اُس نے اپنے پیسنجر کا ڈالروں سے بھرا ہوا بٹوہ خود اُسے تلاش کر کے واپس کیا تھا۔ مگر مڈل ایسٹ میں یار لوگوں نے اس سے برعکس بھی بہت کام کیے جس سے ملک کا امیج بھی خراب ہوا اور گرین پاسپورٹ کی قدر و منزلت کو بھی دھچکا لگا۔ شکر ہے کہ پلاسٹک کا ڈیجیٹل شناختی کارڈ اور مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ آنے سے فورجری بڑی حد تک رک گئی ہے‘ لیکن اس سے پہلے ہماری شہرت کو نقصان پہنچ چکا تھا۔1980 اور 1990 کی دہائی میں افغان‘ بنگلہ دیشی اور برمی باشندوں نے بے شمار پاکستانی پاسپورٹ حاصل کیے اور اس کی بڑی وجہ ہمارے پاسپورٹ کے دفتروں میں وسیع پیمانے پر ہونے والی کرپشن تھی۔ سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کی سزا موت ہے۔ اکثر یہ کام افغان شہری کرتے تھے‘ جن کے پاس پاسپورٹ پاکستانی ہوتا تھا۔جب اخباروں میں خبر چھپی تھی تو بدنامی پاکستان کی ہوتی تھی۔ مکہ مکرمہ میں آج بھی ہزاروں برمی مسلمان مختصر مدت کے پاکستانی پاسپورٹ رکھتے ہیں جو انہیں جنرل ضیا الحق کے زمانے میں ملے تھے۔ یونان میں ہزاروں پاکستانی ایسے تھے جو جان ہتھیلی پر رکھ کر غیر قانونی طورپر داخل ہوئے۔ یونان میں داخل ہونے سے پہلے یہ لوگ اپنے پاسپورٹ بحیرئہ روم میں پھینک دیتے تھے۔ انڈین اور افغان نیشنل بھی یہی کام کرتے تھے۔ یہ پندرہ سال پہلے کی بات ہے۔ آج یہی کام شامی اور لیبیا والے کرتے ہیں۔ ہر پاسپورٹ پر ہمارے زمانے میں افسر کی مہر اور دستخط ہوتے تھے۔ میں نے خود ہزاروں پاسپورٹ سائن کئے ہوں گے‘ مگر پوری جانچ پڑتال کے بعد۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جن افسروں نے افغان یا بنگلہ دیشی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ ایشو کیے‘ کیا کبھی ان کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی ہوئی۔ مئی 2014 میں اس وقت کے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے علی الاعلان کہا کہ پیپلز پارٹی کے زمانے میں بااثر لوگوں نے اپنی گرل فرینڈز کو بلیو پاسپورٹ ایشو کیے۔ یاد رہے کہ بلیو پاسپورٹ آفیشل کاموں کے لیے ہے اور اس پاسپورٹ پر کئی ممالک میں ویزا فری انٹری ممکن ہے۔ پیپلز پارٹی کے وزیر داخلہ کی طرف سے پرویز رشید کے الزام کی تردید آج تک نظر نہیں آئی۔ 9/11 کے بعد پاکستان کا جو امیج اجاگر ہوا وہ سب جانتے ہیں۔ ممبئی کے 2008 کے واقعات کے بعد انڈیا نے پوری دنیا کو ڈھول بجا کر بتایا کہ پاکستان دہشت گردوں کے نرسری ہے۔ انسانی سمگلنگ کا مسئلہ بھی عرصے سے چل رہا، اور یہاں بھی وطن عزیز کی بہت بدنامی ہوئی ہے۔ میں یقین سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستانی اتنا بد نہیں جتنا بد نام ہے اور پاکستانی پاسپورٹ کی بے توقیری کے ذمہ دار ہم خود ہیں۔ چند گندی مچھلیوں نے پورے تالاب کو خراب کر دیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Pakistani government officials and their foreign wives are so powerful
Previous Post پاکستان کے اعلیٰ سرکاری افسران اور انکی غیر ملکی بیویاں دراصل کتنا طاقتور طبقہ ہیں
Next Post سبق سکھا دیا گیا ، پاک فوج اور آئی ایس آئی پر گرجنے والے شیروں نے غرانا بھی چھوڑ دیا
The lion army and ISI fell on the ground

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.