yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دلوں کے وزیراعظم عمران خان نےعوام کی فریاد سن لی ،

Web Editor February 4, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan heard the fame of hearts,
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کادورہ لاہورعوام کیلئے بہت سی خوشیاں بھی لایا ہے ، اور اب یہ خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گیس میں اضافی بلوں پرنوٹس لے لیا ہے ، اور اعلیٰ حکام سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ، اور کہا ہے کہ یہ مسئلہ فوری حل ہونا چاہیے ، وزیراعظم عمران خان لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کے بلوں میں غیرمعمولی اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیرپٹرولیم وگیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اتوار کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے انہوں نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقاتیں کیں. ملاقات کے دوران وزیراعظم نے وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے امن وامان کی صورت حال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا. رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان، وزراءسے بھی ملاقات کریں گے ‘اجلاس میں صوبے کی سیکورٹی اور سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا. ایوان وزیراعلیٰ میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین‘وزیراعلی اور گورنرپنجاب سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی. اجلاس کے دوران وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی،، انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنا غیرمناسب ہے. وزارت پٹرولیم وگیس اس پر جواب دے کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس بلوں میں اضافہ کیوں کیا گیا،، انہوں نے اس حوالے سے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت بھی کی،، وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ طلب کی ہے،، قبل ازیں وزیراعظم سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال پر پیش رفت ‘صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
HEC Overseas Scholarships for PhD 2019/20
Previous Post پی ایچ ڈی 2019/20 کے لئے ایچ ای سی اوورسیس سکورسرشپس
Next Post طلائی فاؤنڈیشن ملازمتوں کے روزگار 2019 کے لئے 100+
Taleem Foundation Jobs 2019 for 100+ Teachers

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.