yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکارہ میرا لائیو پروگرام میں میزبان کے گلے پڑ گئیں ،

Web Editor February 2, 2019February 2, 2019 1 min read
The actor hugged the host in my live program,
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )اینکر پرسن نادیہ خان اور اداکارہ میرا کے درمیان تعلقات زیادہ خوشگوار نہیں ہیں کیونکہ 2015 میں بھی ان دونوں کے درمیان ایک شو میں ایک نا خوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جس کے باعث میرا ان کا شو چھوڑ کر چلی گئیں تھیں جبکہ اداکارہ نے ان کے پروگرام کے پروڈیوسر کو تھپڑ بھی دے مارا تھا ۔ یہ معاملہ میڈیا پر آیا تو ہنگامہ سا برپا ہو گیا تھا تاہم میرا اپنے منفرد انداز کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں اور اکثر اوقات خبروں کی زینت بنتی ہیں ۔2015 میں پیش آنے والے اس واقعہ کے بعد اینکر نادیہ نے فیس بک پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ” میرا یہ بات ختم نہیں ہو گی ، جنگ چھڑ چکی ہے “ ۔نادیہ خان آج کل نجی ٹی وی بول نیوز پر ایک پروگرام کر رہی ہیں جس کا نام ” کروڑوں میں کھیل “ ہے ، اس پروگرام میں اکثر مختلف معروف ستارے بھی آتے رہتے ہیں اور اسی تسلسل میں نادیہ خان نے ایک مرتبہ پھر سے چار سالوں کے بعد اداکارہ میرا کو اپنے شو میں دعوت دی ۔عجیب بات یہ ہے نادیہ خان نے اداکارہ میرا کے شو پر آنے کے حوالے سے جب اپنے ناظرین کو ان کا تعارف کروایا تو ایک لفظ ایسا کہہ دیا جس پر اداکارہ میرا کو سخت اعتراض ہو گیا اور دونوں میں ” تو تو میں میں “ ہو گئی ۔نادیہ خان نے اپنے شو کا انٹرو دیتے ہوئے کہا کہ ”میں نے 2015 میں ایک شخصیت کے بارے میں کہا تھاکہ یہ آج شو پر آئی ہیں اور جو ہواہے اس کے بعد میں انہیں کبھی اپنے شو پر نہیں بلاﺅں گی ، یہ اتنی بھولی ہیں یا بنتی ہیں ، میرا جی جس شو پر آتی ہیں وہ بہت زیادہ ناقابل پیشگوئی (unpredictable)ہو جاتا ہے اور وہ کچھ بھی کہہ سکتی ہیں ۔اس کے بعد میرا جی آتی ہیں اور وہ کہتی ہیں کہ ” میں تو سوچ رہی تھی کہ آپ کسی اور طرح سے تعارف کروائیں گی اور میں محبت والا شو چاہ رہی تھی ، میں بہت سنجیدہ شخصیت ہوں ، تیس سال سے انڈسٹری میں کام کر رہی ہوں ، میں نے پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی کام کیا اس لیے آپ میرے لیے ادا کیے جانے والا لفظ” ناقابل پیشگوئی “ (unpredictable)واپس لیں ۔“جس پر نادیہ خان نے کہا کہ ” ناقابل پیشگوئی “(unpredictable) لفظ برا ہے ہی نہیں ۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Allied School Faisalabad Jobs 2019 for Teachers & Non-Teaching Staff
Previous Post اتحادی اسکول فیصل آباد جابز 2019 اساتذہ اور غیر تعلیم کے اسٹاف کے لئے
Next Post اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔ سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرخزانہ انتقال کر گئے
To Allah we belong and to Him we shall return .. Senior politicians and former federal ministers were demolished

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.