yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب: روک سکو تو روک لو ، یہ کام ہونے والا ہے

Web Editor February 1, 2019February 1, 2019 1 min read
Khan Sahib: If you can stop, stop it, it's going to work
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) روک سکوتو روک لو مہنگائی آئی رے ‘‘میرے تو کچے پکے اندازے ہی تھے لیکن اب تو اسٹیٹ بینک نے بھی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کی ’’ہائی لائیٹس‘‘ پیش کرنا ضروری ہے تاکہ آپ فکری اور اعصابی طورپر تیار رہیں نامور کالم نگار حسن نثار اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اور یہ تیاری بوقت ضرورت کام آئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے ….مہنگائی میں اضافہ ہو گا۔معاشی ترقی اپنے ہدف سے 2فیصد کم رہے گی۔افراط زر کی شرح 5.6فیصد رہی ہے۔زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.4ارب ڈالر کی کمی رہی۔روپے کی قدر 2.2فیصد تک گرگئی۔بجٹ خسارے کا ہدف 5.5تا 6.5فیصد رہے گا۔صنعتی نمو سات سال میں پہلی بار کمی کا شکار رہی جس کی ایک وجہ نان فائیلرز پر جائیداد اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی تھی ۔مہنگائی مزید بے قابو ہو جائے گی اور معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہیں ہو گا۔معاشی مشکلات کی وجوہات میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہے ۔ جی ڈی پی کے 4.9فیصد تک محدود رکھنے کا ہدف حاصل کرنا بھی دشوار ہو گا۔ایک انگریزی اخبار بھی چکھ لیں””یہ ہیں آنے والے بلکہ تقریباً آ چکے دنوں کی چند جھلکیاں جنہیں اس خبر کے ساتھ ملا کر پڑھیں تو لطف دوبالا ہو جائے گا اور احمد فراز کا یہ شعر کئی گنا زیادہ کیف آور ثابت ہو گا۔غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیںیعنی اسٹیٹ بینک کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مبارک رپورٹ کی مندرجہ بالا جھلکیوں کےساتھ یہ خبر بھی شامل کرلیںکہ گردشی قرضوں کی ادائیگی کیلئے سکوک بانڈز کے اجراء کی منظوری دے دی گئی ہے ۔حکومت 200ارب روپے کے اسلامی سکوک بانڈز جاری کرے گی جس کے حوالے سے سود کو ’’چیرٹی‘‘ قرار دینے کا تڑکا بھی لگایا گیا ہے اور اس سلسلہ میں کون کون زیربار ہو گا… یہ کہانی پھر سہی ۔فی الحال صرف اتنا ہی عرض ہے کہ سلسلہ یونہی چلتا بلکہ گھسٹتا رہا تو اسحٰق ڈار ’’ولی اللہ ‘‘ دکھائی دینے لگے گا۔ڈار یک دھاری تو یہ دو دھاری تلوار کا منظر پیش نہ کرے تو پیسے واپس۔’’روک سکو تو روک لو مہنگائی آئی رے‘‘اور اب آخر پہ حکومت اور حکومتوں کیلئے ایک بے ضرر سا مشورہ ۔نجانے ہر حکومت کو وہ بڑی بڑی توپیں چلانے کا شوق کیوں چراتا ہے جو یہ چلا نہیں سکتے تو کیا یہ بہتر نہیں کہ اپنا یہ احمقانہ شوق جاری رکھتے ہوئے یہ چھوٹی چھوٹی غلیلیں چلانے پر بھی توجہ دیں مثلاًملک کی معاشی حالت اگر سدھری تو وہ سدھرتے سدھرتے ہی سدھرے گی لیکن اسی دوران اگر بظاہر بہت سی چھوٹی چھوٹی معمولی باتوں کو بھی ترجیحات میں شامل کر لیا جائے تو عوام کو بہت سا ریلیف مل سکتا ہے ۔سٹی ٹریفک پولیس (لاہور) کا ایک بیحد خوشگوار ، اہم اور مثبت فیصلہ سامنے آیا ہے اور وہ یہ کہ اب دکانوں کے باہر سامان رکھنے، فٹ پاتھوں پر قبضہ کرنے، سکولوں کالجوں ، اسپتالوں، ورکشاپوں، شادی ہالز، شاپنگ مالز کے باہر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز قائم کرنے اور تجاوزات وغیرہ پر تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔ اگر اس فیصلہ پر عملدرآمد ہو گیا تو شہر کی شکل ہی نہیں کلچر اور رویے بھی تبدیل ہو جائیں گے۔اسی طرح ہر چوک چوراہے پر بھکاریوں کی بھرمار سے نمٹنا کون سا ایسا بڑا چیلنج ہے ؟ عام شہری کیلئے گھر کا نقشہ پاس کرانے سے لیکر ڈیتھ سرٹیفکیٹ یا جنم پرچی لینا تک عذاب ہے تو ایسے ہر پراسیس کو سپیڈ اپ کرنا کون سا مشکل ہے ؟ عرض کرنے کا مقصد یہ کہ اگر ’’بڑے کام‘‘ کرنے کی مہارت، ہنر، سلیقہ یا تجربہ نہیں تو عوام کو چھوٹے موٹے ریلیف دینے کا ہی سوچ لو …..میں نے زندگی میں بیشمار لوگوں کو صرف اس لئے ذلیل و رسوا و ناکام ہوتے دیکھا کہ ’’چھوٹا کام‘‘ ان لوگوں نے کیا نہیں اور ’’بڑے کام‘‘ نے انہیں اپنے نزدیک نہیں پھٹکنے دیا۔اللہ جانے کس قسم کی مخلوق ہر بار ہماری گردنوں پر سوار ہو جاتی ہے جو کامن سینس سے بھی کام نہیں لیتی اور بالآخر نواز شریف اور زرداری بن جاتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister Imran Khan Redrobe
Previous Post وزیراعظم عمران خان سرخرو
Next Post عمران خان کا انتخاب دراصل کیسا ہوتا ہے
How is Imran Khan really elected?

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.