yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایسا دبنگ اعلان کر ڈالا کہ بھارت اور اسرائیل سمیت پوری دنیا منہ دیکھتی رہ گئی

Web Editor January 31, 2019 1 min read
Pakistan declared such an issue in the United Nations that the whole world, including India and Israel, kept watching
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اقوام متحدہ میں ایک قابل اعتماد اور معزز ملک ہے اور اب پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایکا ور دبنگ اعلان کر دیا ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مزید مستقل اراکین سلامتی کونسل کوغیرفعال نہیں بنا دیں گے ، پاکستان اس کی مخالفت کرے گا ، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مزید مستقل اراکین سلامتی کونسل کوغیرفعال نہیں بنا دیں گے ، پاکستان اس کی مخالفت کرے گا ، تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل اصلاحات پرجاری مذاکرات میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اصولی مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل میں توسیع تمام ممالک کے مفاد میں ہونی چاہیے،، پاکستانی سفیر نے کہا کہ چند ممالک کی خواہش مذاکراتی عمل کامیاب نہیں ہونے دے رہی، مزید مستقل اراکین سلامتی کونسل کوغیرفعال نہیں بنا دیں گے،،پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ غیرمستقل اراکین کوشفاف، فعال، موئثربنانے کا بہترین ذریعہ ہیں،، یاد رہے کہ گزشتہ سال 21 نومبر کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ غیرمستقل ارکان کی تعداد میں اضافے سے چھوٹے ممالک اور تاریخی طورپرنظرانداز خطوں کو نمائندگی ملے گی،، پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ مستقل رکنیت کے خواہاں ممالک کی تنگ نظری اور مفاد پرستی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ ہے، اقوام متحدہ چند ممالک کا نہیں سب ممالک کا ادارہ ہے، اس سے قبل بھی پاکستان میں اقوام متحدہ میں اپنا موقف بہت اچھے طریقے سے پیش کر چکا ہے ، اور اب بھی پیش کر رہا ہے ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Great news for the lovers: when the orange line will go
Previous Post لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری : اورنج لائن کب چلے گی
Next Post ٹیم کی جان سمجھے جانے والا فاسٹ بالرمکمل فٹ ہوگیا۔
The team got the fast fit fit.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.