yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

سادگی کا ڈھنڈورا پیٹ کر اربوں بچانے کے دعوے کرنیوالے اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں عوام کو کوئی ریلیف نہیں ہے، اصغر خان

Web Editor January 30, 2019January 30, 2019 1 min read
Asghar Khan, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Share this:

سادگی کا ڈھنڈورا پیٹ کر اربوں بچانے کے دعوے کرنیوالے اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں عوام کو کوئی ریلیف نہیں ہے، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اصغر خان نے کہا ہے کہ حکومت سادگی کا ڈھنڈوراپیٹ کر اربوں بچانے کے دعوے کر رہی تھی مگر ابھی تک ان اربوں کو عوام کے کسی منصوبے پر خرچ کیوں نہیں کیا گیا۔ کون تجوریاں بھر رہا ہے۔ یہ حکومت ایک ڈمی بن چکی ہے فیصلے کرنے والے اس کو بری طرح استعمال کر کے اپنا مطلب نکال رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ میرے قائد نوازشریف عوام کے بچوں کے مستقبل کی خاطر اپنا آرام چھوڑ کر میدان عمل میں نکلے ہوئے ہیں وہ اکیلے نہیں ہر غیرت مند پاکستانی ان کے ساتھ ہے۔ پیچھے ہٹیں گے نہ ہی ڈیل کریں گے، نواز شریف کی خاموشی زلزلہ آنے سے پہلے والی خاموشی ہے،

انہوں نے کہا کہ اسٹیبلمشمنٹ ان لوگوں کو اقتدار میں لانا چاہتی ہے جو زیادہ مقبول نہ ہوں، جو لوگ عوام میں زیادہ مقبول اور زیادہ کام کرتے ہیں وہ اسٹیبلمشمنٹ کو پسند نہیں۔کیا جس دن پارٹی نے حکم دیا اورہم چل پڑے تو پھر ہمیں کوئی نہیں روک سکے گا ۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار سے موازنہ وسیم اکرم کی بے عزتی ہے  وسیم اکرم عمران خان سے زیادہ بہترین بولر تھے اور انہیں کی مرہون منت 1992 ورلڈ کپ پاکستان کے نام ہوا۔ یہ بات ہر کرکٹ کی سمجھ بوجھ رکھنے والا ہر انسان بتا سکتا ہے۔

Asghar Khan, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Farooq Ch, GEN, SECRETARY, PPP, GERMANY
Previous Post سٹیٹ بنک رپورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پرمہر تصدیق ثبت کردی ہے، حکومتی نااہلی کا پول کھچل چکا، چوہدری فاروق
Next Post قومی اسمبلی نگران کمیٹی حکومت کا تاریخی فیصلہ، 20 کروڑ عوام کے نمائندوں  کے افعال واعمال پر چیک رکھنا بہت اہم ہے، ملک انصر
malik ansar, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.