yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ ساہیوال کے مرکزی کردار اور سی ٹی ڈی کے سربراہ رائے طاہر کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے کیا تعلق تھا

Web Editor January 26, 2019 1 min read
What was the connection with the main role of Sahiwal and Chief Minister of CT Rae Tahir, Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال میں خاتون اور 13 سالہ کمسن بچی سمیت چار بے گناہ افراد کو سی ٹی ڈی کی جانب سے اندھ دھند فائرنگ کر کے قتل کئے جانے کے بعد ملک بھر میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کارکردگی پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں ،سانحہ ساہیوال کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی ہے جبکہ سی ٹی ڈی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی رائے محمد طاہر سمیت اعلیٰ عہدے داران کو بھی فوری عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی کے سابق سربراہ رائے محمد طاہر کون ہیں اور انہوں نے ابتک محکمہ پولیس میں کیا ’’کارنامے‘‘ سرانجام دیئے ہیں ؟اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔انتہائی اہم اور ذمہ دار ذرائع کے مطابق سانحہ ساہیوال میں عہدے سے ہٹائے جانے والے سی ٹی ڈی پنجاب کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی رائےمحمد طاہر جعلی پولیس مقابلوں کے ماہر تصور کئے جاتے ہیں اور ان کا شمار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے’’تابعدار قسم کے ‘‘ افسران میں ہوتا تھا۔سی ٹی ڈی سربراہ رائے محمد طاہر اس سے قبل 2013 میں بطور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ’’خدمات‘‘ سرانجام دیتے رہے ہیں اور اس دور میں ان پر ماورائے عدالت لوگوں کے قتل ،قبضہ گروپوں کے ساتھ مل کر شہریوں کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کرنے جیسے کئی سنگین الزامات لگتے رہے ہیں ۔رائے محمد طاہر جب ڈی آئی جی لاہور تھے اس وقت رائے ونڈکے علاقے میں خاتون سمیت پورے خاندان کو حبس بے جا میں رکھنے، مکان پر قبضہ کرنے اور قبضہ گروپوں کی سرپرستی کرنے جیسے الزامات ثابت بھی ہوچکے تھے تاہم اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب کی قربت کی وجہ سے یہ سنگین معاملہ بھی دبا دیا گیا تھا ۔ اکتوبر 2013 میں محکمہ پولیس کی جانب سے خاتون کو خاندان سمیت حبس بیجا میں رکھنے اور قبضہ گروپوں کی سرپرستی کے کیس میں ایڈیشنل آئی جی محمدعملیش کی سربراہی میں ہونے والی انکوائری میں رائے طاہر کو اس سنگین واقعہ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔
بعد ازاں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سنگین جرم کی سزا دینے کی بجائے رائے محمد طاہر کو سی ٹی ڈی سربراہ کی ذمہ داری سونپ دی تھی ۔ ایڈیشنل آئی جی محمدعملیش نے اپنی انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی تھی تاہم اس وقت بھی قبضہ گروپوں کی سرپرستی کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کوئی سخت ایکشن نہیں لیا تھا اور انہیں ڈی آئی جی کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے ڈی آئی جی فنانس اینڈ ویلفیئر تعینات کردیا تھا ۔22سال پہلے کراچی میں 70کلفٹن کے قریب اس وقت کی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضیٰ بھٹو اور ان کے ساتھیوں کو ’’پولیس مقابلے ‘‘ میں پار کر دیا گیا تھا ،ملکی تاریخ کے اس ہائی پروفائل کیس میں بھی رائے محمد طاہر کا نام آیا تھا جو اس وقت اے ایس پی کلفٹن تھے ،رائے محمد طاہر کو اس کیس میں بھی معطل کر دیا گیا تھا تاہم بعد ازاں انہیں سندھ سے پنجاب ٹرانسفر کر دیا گیا تھا ۔ یاد رہے کہ سی ٹی ڈی سربراہ رائے محمد طاہر رائے ونڈ کے قریبی علاقے راجہ جنگ کے رہائشی ہیں اور ان کے ایک بھائی’’ یوسف بلو ‘‘ قبضہ گروپ اور مخالفین کو پولیس کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں پار کروانے میں کافی شہرت رکھتا ہے ۔یہ بھی یاد رہے کہ رائے طاہر کا شمار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے انتہائی رازداں افسران میں شمار ہوتا تھا اور اسی وجہ سے انہیں آؤٹ آف ٹرن ترقیاں دے کر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے عہدے تک لایا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
E-Rozgar Training Program for Youth 2019
Previous Post نوجوانوں کے لئے ای Rozgar ٹریننگ پروگرام 2019
Next Post چولستان کے لائیوسٹری ڈپارٹمنٹ بہاول پور نوکریاں 2019 کوڑے اینڈنٹ اور سپورٹ اسٹاف کے لۓ
Cholistan Livestock Department Bahawalpur Jobs 2019 for Cattle Attendant and Support Staff

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.